حالات معمول پر آتے ہی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی جائے گی،وفاقی حکومت
)اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں نے وفاقی حکومت کے پالیسیز پر اعتماد کا…
گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
کوکنگ آئل اورگھی کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔لاہورکی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی…
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
کراچی: ملک میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی دیکھی گئی…
پاک بحریہ کے حفاظتی حصار میں کروڑوں لیٹر تیل پاکستان منتقل
کراچی: متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرہ سے خام تیل سے بھرے…
صبح آنکھ کھلتے ہی فون استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک
موجودہ دور میں موبائل فون انسانی زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے، تاہم ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دن کے آغاز میں جاگتے ہی موبائل فون استعمال کرنا صحت اور ذہنی سکون کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 84 فیصد صارفین صبح جاگتے ہی یا پندرہ منٹ کے اندر موبائل استعمال کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند سے فوراً بیدار ہونے کے بعد دماغ گہرے سکون کی حالت میں ہوتا ہے، اور فوری موبائل استعمال اسے اچانک مکمل سرگرمی کی حالت میں لے آتا ہے، جس سے ذہنی دباؤ، بے چینی، تھکن اور چڑچڑاپن بڑھ سکتا ہے۔ ماہرین نے مشورہ دیا ہے کہ جاگنے کے بعد کم از کم تیس منٹ سے ایک گھنٹہ تک موبائل فون استعمال نہ کیا جائے تاکہ دماغ قدرتی طور پر بیدار ہو سکے۔ علاوہ ازیں، سونے سے پہلے موبائل فون استعمال کرنے کے بڑھتے ہوئے رجحان پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے، کیونکہ یہ نیند کے معمولات اور جسمانی و ذہنی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ صارفین کو ہدایت دی گئی ہے کہ موبائل فون کا استعمال اعتدال اور مناسب وقت کے مطابق کریں تاکہ ذہنی اور جسمانی صحت کو بہتر بنایا جا سکے۔
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
کچھ افراد روزمرہ زندگی میں ٹھنڈا پانی پینے کو ترجیح دیتے ہیں جبکہ کچھ اسے نقصان دہ سمجھ کر گرم پانی کا استعمال کرتے ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ پانی کے درجہ حرارت کا اثر صحت پر محدود ہے اور اصل فرق پانی کی مقدار سے پڑتا ہے۔ ٹھنڈے پانی کے فوائد اور حقیقت تحقیقی رپورٹس کے مطابق، ٹھنڈا پانی پینے کے بعد جسم اپنی توانائی بڑھانے کے لیے اضافی کیلوریز جلاتا ہے۔ 90 منٹ کے اندر توانائی کے استعمال میں اضافہ ٹھنڈے پانی میں تقریباً 2.9 فیصد اور کمرے کے درجہ حرارت والے پانی میں 2.3 فیصد ہوتا ہے۔لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ یہ فرق وزن کم کرنے کے لیے کافی نہیں۔ یعنی صرف ٹھنڈا پانی پینا وزن کم نہیں کرے گا۔ گرم پانی اور نظام ہاضمہ گرم پانی پینے کے کئی فوائد بھی سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق، گرم پانی معدے کے افعال کو بہتر بناتا ہے اور تیزابیت کو کم کرنے میں مددگار ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون اور تناؤ میں کمی کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔ مثال کے طور پر، سیاہ چائے پینے سے جسمانی تناؤ کم ہوتا ہے اور سکون کا احساس بڑھتا ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے کیا کریں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن کم کرنے میں پانی کی مقدار زیادہ اہم ہے نہ کہ اس کا درجہ حرارت۔ تحقیق کے مطابق:
صرف 2 منٹ میں جسم مضبوط کرنے کا آسان طریقہ
اگر آپ کی مصروف زندگی میں ورزش کے لیے وقت نہیں نکل…
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت
برطانیہ میں کھیلی جانے والی کاؤنٹی ہنڈرڈ لیگ کے نیلامی مرحلے میں…
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش: دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ جاری
شیر بنگلا اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بنگلادیش نے…
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی۔…