• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
صحت

صرف 2 منٹ میں جسم مضبوط کرنے کا آسان طریقہ

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

اگر آپ کی مصروف زندگی میں ورزش کے لیے وقت نہیں نکل پاتا، تو چھوٹے وقفے میں کی جانے والی مختصر جسمانی سرگرمیاں بھی آپ کو فٹ رکھ سکتی ہیں۔

ٹورنٹو یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ دن میں 2 منٹ تک سیڑھیاں تیزی سے چڑھنا اور اترنا، دل اور نظام تنفس کی فٹنس بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ طویل عرصے تک بیٹھنے کے منفی اثرات کو بھی کم کرتا ہے۔

تحقیق میں 20 سے 30 سال کی عمر کے 12 افراد شامل تھے جنہیں دن بھر بیٹھنے کے دوران ہر 30 منٹ بعد اٹھ کر 2 منٹ چلنے یا سیڑھیاں چڑھنے کی ہدایت دی گئی۔ چھ ہفتوں کے بعد ان افراد کی ایروبک فٹنس اور ٹانگوں کی مضبوطی میں نمایاں بہتری دیکھی گئی۔

ماہرین کے مطابق دفتر یا گھر میں چھوٹے وقفے کی یہ جسمانی سرگرمی مسلز کی مرمت اور حجم بڑھانے میں بھی مدد دیتی ہے، اور لمبے عرصے تک بیٹھنے سے پیدا ہونے والے ہائی بلڈ شوگر اور کولیسٹرول کے خطرات کو کم کرتی ہے۔

محققین کا کہنا ہے کہ دل کی دھڑکن بڑھانے والی کوئی بھی سرگرمی، چاہے اس کا دورانیہ ایک سے دو منٹ ہو، ورزش کے فوائد فراہم کر سکتی ہے۔ قارئین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ صحت سے متعلق معلومات کے لیے اپنے معالج سے رابطہ کریں۔

صبح آنکھ کھلتے ہی فون استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سوات: نامعلوم خاتون قتل، لاش کے قریب کمسن بچی ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس

خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا محکمہ خزانہ سے بجٹ تفصیلات طلب، تاخیر پر تشویش کا اظہار
پشاور: 9 محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات، 12 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
پاک فضائیہ کا شاندار پروٹوکول،جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کے حصار میں ایرانی مہمان بحفاظت رخصت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?