• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
کھیل

ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

برطانیہ میں کھیلی جانے والی کاؤنٹی ہنڈرڈ لیگ کے نیلامی مرحلے میں پاکستانی ابھرتے ہوئے اسپنر عثمان طارق کو برمنگھم فینکس نے ایک لاکھ چالیس ہزار پاؤنڈ میں اپنی ٹیم کا حصہ بنا لیا۔ لیگ کی مختلف فرنچائزز نے نیلامی کے دوران کھلاڑیوں کے لیے بولیاں لگائیں جس میں عثمان طارق کو نمایاں قیمت پر منتخب کیا گیا۔

دوسری جانب قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور آل راؤنڈر شاداب خان کو اس نیلامی میں کسی بھی ٹیم نے نہیں خریدا۔

ادھر پاکستان کے نوجوان اسپنر ابرار احمد کو سن رائز لیڈز نے ایک لاکھ نوے ہزار پاؤنڈ میں خرید لیا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی بھارتی فرنچائز نے کسی بڑے ایونٹ کے لیے پاکستانی کھلاڑی کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔

معاشی خبریں

ماہرین کے مطابق پاکستانی اسپنرز کی اس لیگ میں شمولیت نہ صرف ان کے کیریئر کے لیے اہم پیش رفت ہے بلکہ اس سے عالمی کرکٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو مزید نمایاں ہونے کا موقع بھی ملے گا۔

گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
پاکستان بمقابلہ بنگلادیش: دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ جاری
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور سمیت صوبہ بھر میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.4 ریکارڈ

حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر
سیکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے 22 دہشتگرد ہلاک
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
مردان کے پوش علاقے شیخ ملتون ٹاؤن میں خون کی ہولی، میاں بیوی سمیت 3افراد قتل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?