• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

irshad
Share
SHARE

ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس، پشاور یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ میں یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی کی ٹیموں نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، یونیورسٹی گرانڈ پر جاری پہلے سیمی فائنل میں یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے پنجاب یونیورسٹی کو 42-22 سکور سے شکست دی ، جبکہ دوسری سیمی فائنل میں لاہور یونیورسٹی نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آبادکو 79-67 سکور سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا ، تیسرے پوزیشن کیلئے پنجاب یونیورسٹی اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آبادکے مابین میچ کھیلاجائیگا۔اس موقع پر ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سجاد خان سمیت دیگر اہم شخصیات موجود تھیں ۔
چیمپئن شپ میں نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اسلام آباد، اقرا یونیورسٹی کراچی، یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب لاہور، یونیورسٹی آف لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد، نمل یونیورسٹی اسلام آباد، یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور، گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، پنجاب یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف ہری پور، یونیورسٹی آف سرگودھا اور میزبان یونیورسٹی آف پشاور سمیت مختلف جامعات کی ٹیموں نے حصہ لیا

خیبرپختونخوا میں تعلیم کے شعبے میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ، ریسرچ سینٹر کے لیے 50 کروڑ مختص
اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
پشاور حسن خیل کے علاقے میں خوارج سے مقابلے کے دوران ایف سی کے 6 جوان شہید ہوگئے
دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
بونیر: ماربل کان میں دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور حسن خیل کے علاقے میں خوارج سے مقابلے کے دوران ایف سی کے 6 جوان شہید ہوگئے

خیبر پختونخوا ، منگل کے روز فائرنگ کے مختلف واقعات کے دوران دو خواتین سمیت 8افراد قتل، کئی زخمی
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان
میٹرک سالانہ امتحانات: اسلامیات کے بعد اردو کا پرچہ بھی آوٹ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?