• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور: سکول حادثے کا مقدمہ درج، مالکان سمیت ٹھیکدار نامزد

admin
Share
SHARE

پشاور کے دیر کالونی میں الخیر ایجوکیشن سسٹم کی چھتیں گرنے سے 30 بچوں اور ایک خاتون ٹیچر کی ہلاکت اور 52 افراد کے زخمی ہونے کے واقعے کا مقدمہ تھانہ آغہ میر جانی شاہ میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں اسکول مالکان، شیئر ہولڈرز اور عمارت تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار کو نامزد کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق اسکول کی عمارت میں ناقص تعمیراتی میٹریل استعمال کرنے کا الزام ہے، جبکہ عمارت کی دیواریں اور چھتیں بوسیدہ ہونے کی شکایات بھی پہلے کی گئی تھیں۔ ایف آئی آر میں مقف اختیار کیا گیا ہے کہ بچوں کی شکایات کے باوجود اسکول مالکان نے مبینہ طور پر کوئی شنوائی نہیں کی۔

ایف آئی آر کے مطابق حادثے کے وقت اسکول کی دوسری منزل پر نرسری کلاس اور گرانڈ فلور کے کمروں کی چھتیں گریں، جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا۔

مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ الخیر ایجوکیشن سسٹم کی اراضی 16 مرلے پر مشتمل ہے، جو وحید اور جاوید کی ملکیت ہے۔ اسکول کے لیے یہ اراضی 2024 میں لیز پر حاصل کی گئی تھی، جس کے بعد عمارت تعمیر کی گئی۔

اسکول حادثے کا مقدمہ قتل بالسبب، دفعہ 322، 148 اور 149 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔

دوسری جانب لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے ترجمان محمد عاصم نے بتایا کہ اس وقت دیر کالونی اسکول حادثے کا کوئی زخمی ہسپتال میں زیر علاج نہیں ہے۔ ان کے مطابق تمام زخمی بچوں کو فوری طبی امداد اور تفصیلی معائنے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا تھا۔

پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان
پشاور؛ لیڈی ریڈنگ اسپتال سے اغوا نومولود بحفاظت بازیاب، خاتون گرفتار
سوات میں اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، جدید یونیورسٹی اور انفراسٹرکچر منصوبے شروع
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی
ریڈیو پاکستان حملہ کیس: چالان میں تاخیر پر عدالت سے رجوع، سپیشل پراسیکیوٹر کے خلاف کارروائی کی استدعا
TAGGED:achoolFIRPeshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

افغان مہاجرین کی واپسی: چار دہائیوں پر محیط ایک داستان کا اختتام؟
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
سیلاب کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں ہنگامی اقدامات، اداروں کو الرٹ جاری
لکی مروت: شادی خیل میں دھماکہ، پولیس اہلکار کا گھر ملبے کا ڈھیر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?