• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

سیلاب کا خدشہ، خیبرپختونخوا کے 8 اضلاع میں ہنگامی اقدامات، اداروں کو الرٹ جاری

admin
Share
SHARE

 

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر 8 اضلاع میں تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ کردیا گیا ہے جبکہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔

دریائے سوات، دریائے کابل اور دیگر دریاوں میں پانی کے بہاو میں اضافے کے خدشے کے باعث دریا کے قریبی علاقوں میں رہائش پذیر افراد کو احتیاطی طور پر جزوی طور پر مکانات خالی کرنے کی ہدایات بھی دی گئی ہیں۔

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق 17 ستمبر تک ملک کے مختلف علاقوں میں سیلاب کا خطرہ موجود ہے۔

خیبرپختونخوا کے اپر دیر، سوات، باجوڑ، ملاکنڈ، کرم، کوہستان، مہمند اور اورکزئی میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں متوقع بارشوں کے باعث دریاوں، ندی نالوں اور برساتی نالوں میں پانی کے بہاو میں اضافہ ہوسکتا ہے، جس کے نتیجے میں نشیبی اور دریا کے قریبی علاقوں کو خطرات لاحق ہوسکتے ہیں۔

الرٹ میں اسلام آباد، بلوچستان کے ژوب، شیرانی اور موسی خیل جبکہ پنجاب کے راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور شیخوپورہ کے شہری علاقوں میں بھی ممکنہ سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

این ڈی ایم اے نے تمام متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات مکمل رکھنے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے اور عوام کو بروقت آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاکستان نے قرض کی آخری قسط بھی ادا کر دی، متحدہ عرب امارات کو الوداع
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں خود کفیل ہونے کی جانب گامزن،آئل ریفائنری کی قیام پر بڑی پیش رفت
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے میڈیکل کالجز کو افغان طلبہ کی بے دخلی سے روک دیا
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا
TAGGED:alretfloodndma
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
یوریا کھاد پر پابندی کیخلاف صوبائی اسمبلی میں شدید تحفظات
پشاور: چوک یادگار میں حوالہ ہنڈی کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی، ایک کروڑ سے زائد رقم برآمد

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?