• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

خیبر پختونخوا میں پیٹرول پرآج سے سبسڈی دینے کا آغاز

admin
Share
SHARE

پشاور(ویب ڈیسک )خیبر پختونخوا حکومت نے پیٹرول سبسڈی کے لیے احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز کر دیا۔اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی۔موٹر سائیکل، اسکوٹر اور رکشہ درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو، رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو اور غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی۔رجسٹریشن کا عمل آج (پیر )سے شروع ہوگا۔واضح رہے کہ ملک میں کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔

ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں شروع ہونیکی پیشگوئی
دو پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
ایل پی جی کی 450 سے 500 روپے فی کلو تک فروخت جاری
خیبر پختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچا دی ،26افراد جاں بحق،ایمرجنسی نافذ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک

خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت صوبائی حقوق کیلئے متحد، وفاق کو سخت پیغام
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32.12روپے کمی،نئی قیمت 385.54روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 353.43روپے ہوگئی
لکی مروت: شادی خیل میں دھماکہ، پولیس اہلکار کا گھر ملبے کا ڈھیر
پشاور ہائیکورٹ کا ممتاز عرف ممتازے کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?