• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
کھیل

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش: دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ جاری

aeen.news@gmail.com
Share
SHARE

شیر بنگلا اسٹیڈیم میں دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ بنگلادیشی کپتان مہدی حسن نے کہا کہ وہ پچھلے میچ کی کامیابی کے فارمولے کو برقرار رکھنا چاہتے ہیں، اس لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور وہی کھلاڑی میدان میں اتارے گئے ہیں جنہوں نے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی تھی۔

سماجی خبریں

پاکستانی کپتان شاہین آفریدی نے کہا کہ بلے باز اپنی پچھلی غلطیوں سے سبق سیکھ چکے ہیں اور آج بہتر کارکردگی دکھانے کی کوشش کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، اسپنر ابرار احمد کی جگہ فاسٹ بولر حارث رؤف کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم کو پہلے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ اتوار کو کھیلا جائے گا۔

گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت
بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دیدی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستانخیبرپختونخوا

ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت

کوہستان میگا اسکینڈل: مرکزی ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور، رہائی کا حکم
خیبر پختونخوا حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی،سہیل آفریدی
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 6افراد جاں بحق جبکہ 13سے زائد زخمی ہوگئے
اسلام آباد مذاکرات کامیاب، لیکن اہم جوہری نکات پر اختلاف برقرار

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?