• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
کھیل

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر وائٹ واش کر دیا

admin
Share
SHARE

انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر واٹ واش کر دیا۔ یہ پاکستان کی انگلینڈ میں پہلی وائٹ واش شکست ہے۔

برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے روز انگلینڈ نے 130 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔

کپتان جو روٹ 62 اور جورڈن کاکس 59 رنز ناٹ آؤٹ بنا کر نمایاں رہے جبکہ اوپنرز بین ڈکٹ اور امیلیو گے کو محمد عباس نے اننگز کے پہلے میں آؤٹ کیا۔

واضح رہے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان کی ٹیم 449  رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔ٹیم کو قابلِ قدر ٹوٹل تک پہنچانے میں ڈیبیو کرنے والے رضا اللہ اور محمد عباس کی 121 رنز کی شراکت نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔

انگلش پیٹر ڈین لارنس کو میچ کا بہترین کھلاڑی انگلینڈ کے فاسٹ بولر اولی رابنسن اور پاکستان کے محمد عباس کو مشترکہ طور پر سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

پشاور کو پہلی بار اسکواش کے عالمی مقابلوں کی میزبانی مل گئی
گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑااضافہ
ایشین گیمز ہاکی ایونٹ، پاکستان کی تھائی لینڈ کو 0-9 سے شکست
تیسرا ٹیسٹ: پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگز میں 133 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت
TAGGED:Cricketpakvsenglind
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامیپاکستانسائنس و ٹیکنالوجی

ویب سمٹ قطر: مشرقِ وسطی میں ڈیجیٹل انقلاب کی نئی داستان

امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر
ایران کے بعد امریکا کی ترجیح بھی پاکستان بن گیا، ٹرمپ نے آئندہ دو روز میں مذاکرات کا اشارہ دے دیا
جے ڈی وینس کا مجوزہ دورۂ پاکستان مؤخر، ایران کے ردعمل سے مشروط قرار

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?