• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور میں مہنگائی کا طوفان، ضلعی انتظامیہ کے نمائشی دوروں پر عوامی سوالات

irshad
Share
SHARE

پشاور میں روزمرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی ایک بار پھر سوالیہ نشان بن گئی۔ دلازاک روڈ اور ورسک روڈ پر خاتون افیسر کی جانب سے ایل پی جی دکانوں کا معائنہ اور سرکاری نرخ نامے پر عملدرآمد کے دعوے سامنے آئے، مگر شہریوں کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں۔
شہر پشاور میں سبزی، گوشت، فروٹ، دودھ، دہی، بیکری آئٹمز اور دیگر اشیائے خوردونوش سرکاری نرخوں سے کہیں زیادہ مہنگے داموں فروخت ہو رہے ہیں، مگر انتظامیہ کی جانب سے عملی کارروائی دکھائی نہیں دیتی۔
شہریوں نے سوال اٹھایا ہے کہ مختلف اداروں میں خواتین سمیت افسران کی اہم عہدوں پر تعیناتی کے باوجود نظام میں بہتری کیوں نہیں آ سکی۔ ان کا کہنا ہے کہ صرف عینک پہن کر ڈبل کیبن گاڑیوں میں بازاروں کے دورے اور تصاویر بنوانے سے عوام کو ریلیف نہیں مل سکتا۔
شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر میں مہنگائی مافیا کھلے عام سرگرم ہے اور ضلعی انتظامیہ کی مبینہ غفلت کے باعث عوام روزانہ استحصال کا شکار ہو رہے ہیں۔ عوام نے مطالبہ کیا ہے کہ نمائشی کارروائیوں کے بجائے عملی اقدامات کیے جائیں اور سرکاری نرخ ناموں پر حقیقی عملدرآمد یقینی بنایا جائے تاکہ عوام کو انصاف اور ریلیف مل سکے

ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت
ڈبل شفٹ اسکولوں کے اساتذہ کے اعزازیے میں 20 فیصد اضافے کی سفارش
خیبرپختونخوا حکومت نے ملاکنڈ ڈویژن میں سیلز ٹیکس آن سروسز واپس لینے کا فیصلہ کر لیا،
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وفاقی آئینی عدالت نے سرداری نظام اور شناختی دستاویزات کی تصدیق سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا

ایرانی تجاویز مل چکی ہیں مگر دوبارہ حملے خارج از امکان نہیں، ٹرمپ
ایران جنگ رکوانے کی کوششیں :پاکستان میں اہم سفارتی اجلاس پیر کو ہوگا
،مردان میں 19 اپریل کو ہونے والا جلسہ ملکی سیاست کا فیصلہ کن موڑ ہوگا،وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام جاری
شیخ ادریس کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دہشتگردی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?