• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

کوہستان میگا مالیاتی سکینڈل، اہم ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظوری کے لئے چئیرمین نیب کو ارسال ے

admin
Share
SHARE

پشاور(نیوزرپورٹر) کوہستان میگا مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست ڈی جی نیب خیبر پختون خوا نے منظوری کے لئے چئیرمین نیب کو ارسال کر دی ہے۔درخواست منظور کرلی ملزم نے راولپنڈی میں 4 کنال 12 مرلہ کمرشل پراپرٹی دینے کی پیشکش کی ہے جس کی مالیت 160 ملین روپے ہے ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے منظوری کے لئے ملزم کی پلی بارگین درخواست چیئرمین نیب کو ارسال کردی تفصیلات کے مطابق کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں گرفتار ملزم ایوب نے پلی بارگین کی درخواست دی تھی ڈی جی نیب خیبرپختونخوا نے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست منظور کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو ارسال کردی۔ملزم نے پلی بارگین کی درخواست سیکشن 25 (بی) نیب آرڈیننس 1999 کے تحت دی ہے۔نیب کے مطابق ملزم پر سکینڈل میں اربوں روپے خوربرد کرنے کا الزام ہے۔گزشتہ روز سپرٹنڈنٹ سینٹرل جیل پشاور کی وساطت سے ملزم نے پلی بارگین کے درخواست احتساب عدالت کو بھیجوا دی جس کے بعد احتساب عدالت نے ملزم کی پلی بارگین کی درخواست ڈی جی نیب پشاور کو ارسال کر دی ۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر خان نے درخواست پر ضروری کارروائی کا حکم دے دیا ۔یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ملزم نے پلی بارگین کے لیے بیان حلفی بھی درخواست کے ساتھ جمع کرادی جس میں اس نے پلی بارگین کے لیے جائیداد کی پیشکش کر دی، ملزم نے راولپنڈی کے موضع باجنیال میں 4 کنال 12 مرلہ کمرشل پراپرٹی دینے کی پیشکش کی،ملزم کے مطابق پیشکش کی گئی کمرشل پراپرٹی کی مالیت تقریباً 160 ملین روپے ہے۔ملزم نے پلی بارگین کے تحت اپنی واجب الادا رقم کے عوض جائیداد کی پیشکش کی واجبات کی عدم ادائیگی پر ملزم نے اپنی منجمد جائیدادیں نیلام کرنے کا اختیار بھی دے دیا۔

پشاور میں مستحق افراد کے لیے نئی احساس پناہ گاہ قائم
پشاور سمیت صوبے بھر میں بجلی کا سنگین بحران برقرار, شہری ذہنی و جسمانی اذیت میں مبتلا
پشاور: صحت و تعلیم اولین ترجیح، اے ڈی پی 2026-27 میں بڑے منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
نئی قانون سازی، ممبران کو آٹھ اسلحہ لائسنس، تمام ٹول ٹیکسوں سے استثنی، تاحیات سرکاری پاسپورٹ،، خصوصی سکیورٹی، سرکاری ریسٹ ہاوسز میں مفت قیام سمیت دیگر سہولیات شامل
خیبرپختونخوا: کن اضلاع میں بارش ہوگی؟ پی ڈی ایم اے کا نیا الرٹ جاری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا

دو پاکستانی پرچم بردار بحری جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور کرلی
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
وزیراعظم کا پیٹرول 80 روپے فی لیٹر سستا کرنے کا اعلان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?