• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخواعلاقائی

خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

admin
Share
SHARE

تھانہ لنڈی کوتل پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے سدوخیل کے پہاڑی علاقے میں واقع ایک غار سے اغوا ہونے والے مقامی تاجر حاجی ظریف عرف لنڈے کو بازیاب کرلیا۔

ڈی پی او وقار احمد کے مطابق حاجی ظریف کو 7 اگست کو لنڈی کوتل بازار کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا، جس کے بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ لنڈی کوتل میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

ڈی پی او نے بتایا کہ ایک ماہ کے دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی، جبکہ سائنسی بنیادوں پر تحقیقات اور دیگر شواہد کی مدد سے پولیس مغوی تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔

مصدقہ اطلاع پر رات گئے سدوخیل کے علاقے میں کارروائی کی گئی، جہاں اغوا کاروں نے مغوی تاجر کو ایک غار میں رکھا ہوا تھا۔ پولیس کارروائی کے دوران اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

ڈی پی او وقار احمد کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

واضح رہے کہ مغوی تاجر کے رشتہ داروں اور مقامی شہریوں نے احتجاجا پاک افغان شاہراہ کو ایک ماہ تک بند رکھا تھا۔

 

 

 

ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست: پشاور ہائیکورٹ نے نئی ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی
لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچ گئے، زخمیوں کی عیادت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک، کیپٹن حمزہ اکرم شہید
خیبرپختونخوا میں طلباء یونینز کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم
TAGGED:KPtrader
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سرکاری سکولوں کے پی ٹی سی فنڈز میں مبینہ خورد برد ہوئی، گل ابراہیم

ایران–امریکا مذاکرات کے باعث پی ٹی آئی کا لیاقت باغ راولپنڈی جلسہ ملتوی
Facebook Twitter پاکستانخیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
رات کی تاریکی میں عمران خان کی خفیہ ہسپتال منتقلی اور ملاقاتوں پر پابندی بدترین فسطائیت ہے،صوبائی وزیر اطلاعات شفیع جان
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?