• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی فیلڈمارشل عاصم منیر سے ملاقات، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

irshad
Share
SHARE

پاکستان کے دورے پر آئے ایرانی وزیرخارجہ نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی ۔ فیلڈمارشل سے ملاقات کے دوران اہم امور سمیت دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ اس دوران علاقائی صورتحال بھی زیر بحث رہی۔سفارتی ذرائع کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈمارشل عاصم منیرسے ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کی یہ پہلی باضابطہ ملاقات تھی، ایرانی سفارتخانے کے مطابق ایرانی وفد وزیر خارجہ عباس عراقچی کی سربراہی میں وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات کرے گا، اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور عسکری قیادت بھی موجود ہوگی۔ اس حوالے سے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملاقات میں ایران امریکا دوسرے دور کے مذاکرات سے متعلق بھِ بات چیت کی جائیگی، جبکہ ایرانی وزیر خارجہ صدر مسعود پزشکیان کا پیغام بھی وزیراعظم تک پہنچائیں گے، اس کے علاوہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ایرانی ہم منصب کی الگ ملاقات بھی ہوگی فیلڈ مارشل سے ملاقات کے دوران ایران اور پاکستان کے درمیان علاقائی سکیورٹی اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں محسن نقوی اور مشیر قومی سلامتی جنرل عاصم ملک موجود تھے جبکہ ایرانی وفد میں نائب وزیر خارجہ غریب آبادی، سفیر رضا امیری مقدم اور ترجمان وزارت خارجہ اسماعیل بقائی شامل رہے۔

 

ڈیزل کی قیمت میں 135 روپے فی لیٹر کمی، پیٹرول 12 روپے فی لیٹرسستا کرنا کا اعلان
پی ایس ایل 11 فائنل، شائقین کرکٹ کو سٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
امریکی و اسرائیلی حملوں سے صرف تہران میں 33 ہزار گھروں کو نقصان پہنچنے کا انکشاف
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا: 40 ارب روپے کے سولر منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی متنازعہ تقرری

اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، امیرِ قطر سے تعزیتی ملاقات آج ہوگی
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا
سوات: اے این پی کے سابق صدر ایوب خان اشاڑی کی رہائشگاہ پر حملہ، اہل خانہ محفوظ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?