• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

دہشت گردی مقدمہ: عدالت نے ملزم ولی اللہ کی ضمانت درخواست مسترد کردی

irshad
Share
SHARE

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ کیس کی سماعت اے ٹی سی جج فرید خان علیزئی نے کی، جس میں ملزم ولی اللہ کے وکیل اور سرکاری وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

پراسیکیوشن کے مطابق ملزم ولی اللہ دہشت گردی اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اس کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے بتایا گیا ہے۔ اس کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی خیبر میں مقدمہ درج ہے جبکہ اس وقت اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزم مختلف دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث رہا ہے، لہٰذا اس کی ضمانت کی درخواست مسترد کی جائے۔

دوسری جانب ملزم کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کے خلاف الزامات بے بنیاد ہیں اور اسے ضمانت پر رہا کیا جائے۔ تاہم عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد ملزم کی ضمانت کی درخواست خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  
خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
کوہستان میگا مالیاتی سکینڈل، اہم ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظوری کے لئے چئیرمین نیب کو ارسال ے
پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

حکومت کے ڈیلی پرائسنگ نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال، آج رات 12 بجے سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

صوبائی حکومت کا کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے سے بڑھا کر 45 ہزار روپے کرنے کی سفارش
جماعت اسلامی کا پری بجٹ وائٹ پیپر جاری، پشاور کے لیے 650 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا مطالبہ
پاکستان امن کی پہچان: امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا آغاز آج اسلام آباد میں ہوگا
وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?