• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچ گئے، زخمیوں کی عیادت، شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت

admin
Share
SHARE

کوہاٹ کے پرانے پولیس لائن میں ہونے والے خودکش دھماکہ کے بعد وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کوہاٹ پہنچ گئے، جہاں انہوں نے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی اور ان کی خیریت دریافت کی، جبکہ شہداء کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔

https://www.dailyaeen.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-19-at-1.39.21-PM.mp4

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے زخمیوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو علاج معالجے کی بہترین ممکنہ سہولیات فراہم کی جائیں۔

https://www.dailyaeen.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-19-at-1.39.32-PM.mp4

انہوں نے طبی عملے سے زخمیوں کی صحت اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج سے متعلق بھی معلومات حاصل کیں۔

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کا لوئر دیر کا دورہ، دہشت گرد حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت
افغان مہاجرین کی واپسی: چار دہائیوں پر محیط ایک داستان کا اختتام؟
خیبرپختونخوا: یہ پی ٹی آئی کی حکومت ہے، میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیراعلیٰ
جیل میں قید دولہوں کے بغیر شادی، صوابی میں انوکھی مگر افسوسناک تقریب
بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پرخودکش حملہ،13 پولیس اہلکار شہید 5 زخمی
TAGGED:cmkohatKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
محکمہ ایکسائز کی مردان میں کاروائی، 14 کلو سے زائد افیون برآمد، دو ملزمان گرفتار
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
غیر حاضر ڈاکٹرز کیخلاف گھیرا تنگ، جنرل ڈیوٹیاں ختم کٹوتی کا فیصلہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?