• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران سے جنگ بندی کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا، پاکستان کی درخواست پر راضی ہوا؛ ٹرمپ

irshad
Share
SHARE

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کا فیصلہ دیگر ممالک خصوصاً پاکستان کی درخواست پر کیا تھا۔

 

ان خیالات کا اظہار امریکی صدر نے چین کے دورے سے واپسی پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ امریکا مستقبل میں ایران پر دوبارہ حملے بھی کرسکتا ہے۔

 

صدر ٹرمپ نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ امریکا نے ایران کی فوجی صلاحیت کو تقریباً تباہ کر دیا ہے تاہم ایک ماہ کی جنگ بندی کے بعد وہ کچھ کھڑے ہوئے ہوں گے تو اب شاید ہمیں دوبارہ جا کر تھوڑا بہت ‘کلیئر اپ ورک’ کرنا پڑے گا۔

 

امریکی صدر نے مزید کہا کہ میں ذاتی طور پر ایران کے ساتھ جنگ بندی کا حامی نہیں تھا لیکن دیگر ممالک بالخصوص پاکستان کی اپیل پر امریکا نے یہ قدم اٹھایا ہے۔

 

دوسری جانب ایران نے امریکی بیانات کو ’’نفسیاتی حربے‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی دفاعی طاقت برقرار ہے۔ اگر ایران پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو اس کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔

 

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ ہفتوں میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور قطر نے پسِ پردہ سفارتی رابطوں کے ذریعے امریکا ایران جنگ بندی مذاکرات کے لیے بھرپور کوششیں کی ہیں

بنیادی ڈھانچے پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دیا جائے گا: ایرانی صدر کا انتباہ
آبنائے ہرمز بدستور بند،مذاکرات کی کوئی تاریخ طے نہیں ہے، ایران ایک یا دو دن میں معاہدہ طے پانے کا امکان ہے,امریکا
امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار
ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل، دھمکیوں کا جواب دینے کا عندیہ
چینی صدر ایران کے ساتھ جاری تناؤ کو ختم کرانے کے خواہشمندہیں،ٹرمپ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی

اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی
دہشت گردی مقدمہ: عدالت نے ملزم ولی اللہ کی ضمانت درخواست مسترد کردی
جماعت اسلامی کا پری بجٹ وائٹ پیپر جاری، پشاور کے لیے 650 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا مطالبہ
لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?