• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں طلباء یونینز کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم

irshad
Share
SHARE

خیبرپختونخوا میں طلباء یونینز کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم

 

محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

 

12 رکنی کمیٹی طلباء یونینز کا فریم ورک تیار کرے گی، اعلامیہ

 

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مشرف آفریدی کمیٹی کے چیئرمین مقرر

 

مختلف طلباء تنظیموں کے نمائندے کمیٹی میں شامل

 

کمیٹی طلباء یونینز کے قیام کیلئے قانونی و انتظامی جائزہ لے گی، اعلامیہ

 

امیدواروں کیلئے اہلیت کا معیار اور جامعات میں شفاف الیکشن کے طریقہ کار کے لیے کمیٹی تجاویز پیش کرے گی

 

کمیٹی کیمپس میں تشدد اور نفرت انگیزی پر پابندی کے لیے سفارشات پیش کرے گی

 

کمیٹی 30 دن میں اپنی رپورٹ پیش کرے گی

Facebook Twitter پاکستانخیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
بند گلی میں دھکیلا جائے تو احتجاج ہمارا حق ہے،سہیل آفریدی
پشاور ہائی کورٹ نے سرکاری ملازمین، وسائل اور مشینری کے سیاسی استعمال کو غیر قانونی قرار دے دیا
آئی پی پیز معاہدوں کے خلاف رٹ، ہائیکورٹ نے پاور پرچیز ایجنسی سے جواب طلب کر لی، تمام آئی پی پیز کو نوٹس جاری
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت

سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے تین ٹھیکہ داروں کو طلب کرلیا
وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات، آزمائشی حالات میں مکمل یکجہتی کا اعادہ
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?