• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور: انتظامیہ کی جانب سے مفتی محمود مرکز کی عمارت گرانے کا خدشہ، جے یو آئی رضا کار جمع ہوگئے

admin
Share
SHARE

پشاور میں جعمیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے مفتی محمود مرکز کو گرائے جانے کے خدشے کے پیش نظر پارٹی کے رضا کار عمارعت کے گرد جمع ہوگئے۔

اس موقع پر سابق ناظم زبیر علی بھی جمعیت علماء اسلام کے رضاکاروں کے ساتھ موجود ہیں،  نگران مفتی محمود مرکز مولانا احمد درویش نے کہا کہ ہم نے اس بلڈنگ کا نقشہ پاس کیا ہے پھر کس طرح ضلعی انتظامیہ اس کے خلاف آپریشن کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ  پی ڈی اے سے باقاعدہ بلڈنگ کا نقشہ پاس کیا گیا ہے اس وقت کیوں ہمیں نہیں کہا گیا،  لوگوں سے کاروبار چھینا جارہا ہے، غریب عوام کو کروڑوں روپے کا نقصان دیا گیا۔

مولانا احمد درویش نے کہا کہ ہم آج یہاں بھیٹے ہیں اپنے سالاروں اور ورکرز کے ساتھ ضلعی انتظامیہ یہاں آکر دیکھے، ہم نے کوئی تجاوز نہیں کیا اور جو سڑک بند ہے،  وہ حکومت نے سیکیورٹی کی وجہ سے بند کی ہے۔

ایف آئی اے کی کارروائی، مبینہ بدنام زمانہ انسانی سمگلر دھر لیا گیا
خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
غیرمنظم بائیکیا اسٹینڈز نے پشاور کی سڑکوں پر دباؤ بڑھا دیا
پشاور ہائیکورٹ کے چار مستقل ہونے والے ججز نے حلف اٹھا لیا
TAGGED:juiMarkaz
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا سپورٹس سہولیات نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری

چارسدہ ،چار افراد کی خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
پشاور جنرل ہسپتال کی تاریخی کامیابی, گردے کا پہلا کامیاب ٹرانسپلانٹ
چیئرمین پی ٹی آئی کا جماعت اسلامی کے دھرنوں کی حمایت کا اعلان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?