چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے ججز سے حلف لیا،
حلف اٹھانے والوں میں جسے فرح جمشید، جسٹس ثابت اللہ، جسٹس انعام خان اور جسٹس اورنگریب خان حلف اٹھانے والے ججز میں شامل ہیں،
چاروں ججز پشاور ہائیکورٹ کے مستقل جج بن گئے۔ حلف برداری تقریب میں ہائیکورٹ کے ججز، جوڈیشل افسران شریک تھے ،
حلف برداری تقریب میںہائیکورٹ بار کے صدر امین الرحمن یوسفزئی، کے پی بار کونسل کے ممبران اور وکلا ء اور ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل، ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ نے بھی شرکت کی۔