• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستانخیبرپختونخوا

پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی آج چاروں صوبوں میں دھرنے دے گی

irshad
Share
SHARE

جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے خلاف آج کراچی، پشاور، کوئٹہ اور لاہور میں دھرنوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں گورنر ہاؤسز جبکہ لاہور میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے باہر احتجاجی دھرنے دیے جائیں گے۔ جماعت اسلامی کے مطابق دھرنوں کا آغاز سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کے لیے جدوجہد کر رہی ہے اور احتجاج کا مقصد پیٹرولیم لیوی کے خاتمے اور پیٹرول کی قیمت میں کمی کے مطالبات کو منوانا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے سے اشیائے ضروریہ سمیت ہر چیز کی قیمت متاثر ہوتی ہے۔

حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب کے نوجوانوں سے احتجاج میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لاہور میں تاریخی مارچ کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچ کر دھرنا دیا جائے گا۔ ان کے بقول کراچی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی گورنر ہاؤسز کے باہر عوام کی بڑی تعداد احتجاج میں شریک ہوگی۔

جماعت اسلامی کے رہنما نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ ہفتے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور لیوی کے خلاف ملک بھر میں تقریباً 500 سے زائد مقامات پر احتجاج کیا گیا تھا۔ جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک احتجاجی تحریک جاری رکھی جائے گی

خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
پشاور کے علاقہ سنگو میں بیٹے کے ہاتھوں ماں باپ اور بھائی قتل
کے پی اسمبلی میں اپوزیشن متحد، عبوری بجٹ کے خلاف سخت موقف اختیار
ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

اکتوبر احتجاج کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹِ گرفتاری برقرار

دہشت گردی مقدمہ: عدالت نے ملزم ولی اللہ کی ضمانت درخواست مسترد کردی
بجٹ کی حمایت کریں گے مگر خامیوں کی نشاندہی بھی ضروری ہے، پختون یار
خیبرپختونخوا میں آسمانی بجلی، آندھی اور طوفانی بارشوں سے 7 افراد جاں بحق، 33 زخمی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا سپورٹس سہولیات نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?