• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

اسلام آباد لانگ مارچ، سرکاری وسائل اور اہلکاروں کے استعمال پر پابندی

admin
Share
SHARE

 

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا شہاب علی شاہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 14 ستمبر کے حکم کی روشنی میں صوبے کے تمام سرکاری افسران و اہلکاروں کو اسلام آباد کی طرف مارچ، جلوس یا ریلی میں سرکاری وسائل استعمال نہ کرنے کی ہدایت کردی۔

چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کوئی سرکاری اہلکار ایسے کسی حکم پر عمل نہیں کرے گا جس کے تحت اسے اسلام آباد کی طرف جانے والے مارچ، جلوس یا ریلی کی معاونت یا سہولت کاری پر مجبور کیا جائے جبکہ کسی اہلکار کو اس حوالے سے مجبور کیے جانے کی صورت میں چیف سیکرٹری یا آئی جی پولیس کو فوری اطلاع دینا ہوگی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری وسائل، عوامی فنڈز، سرکاری گاڑیاں، مشینری یا دیگر آلات کسی مارچ، جلوس یا ریلی میں شرکت کرنے والوں کی مدد یا سہولت کاری کے لیے استعمال نہیں کیے جائیں گے اور کسی سرکاری ملازم کو بھی ایسے کسی مارچ میں شرکت پر مجبور، آمادہ یا ترغیب نہیں دی جائے گی۔

اعلامیے کے مطابق ایسے مارچ، ریلی یا جلوس میں شرکت کی اجازت بھی نہیں دی جائے گی جس کا مقصد یا نتیجہ اسلام آباد میں آزادانہ نقل و حرکت، تجارت، کاروبار، تعلیمی اداروں، طبی سہولیات یا جائیدادوں کے پرامن اور قانونی استعمال میں رکاوٹ بننا ہو۔

چیف سیکرٹری نے تمام انتظامی سیکرٹریز، محکموں کے سربراہان، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور دیگر افسران کو عدالتی احکامات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنانے اور ماتحت اہلکاروں کو آگاہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

خلاف ورزی کرنے والے سرکاری اہلکار کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا۔
خیبرپختونخوا: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز
ٹک ٹاک پر پابندی کی درخواست: پشاور ہائیکورٹ نے نئی ریگولیٹری اتھارٹی سے رپورٹ طلب کر لی
پشاور ہائیکورٹ نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں پلاٹ خریدنے والوں کو 36 سال بعد بھی پلاٹس کے قبضے نہ دینے کے خلاف دائر رٹ پٹیشن پر ڈی سی پشاور سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کرلی
عسکریت پسندوں کی جانب مارے گئے مارٹر گولے سول آبادی پر آگرے، 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 شدید زخمی  
TAGGED:CSKPpti
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائی

لکی مروت: کھیتوں سے 4 لاشیں برآمد

پی ٹی آئی کا آج مردان میں جلسہ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سمیت دیگر قائدین خطاب کریں گے
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر
ڈاکٹرز کا ہسپتالوں میں ایمرجنسی ڈیوٹی سے بھی ہڑتال کا انتباہ
بنوں: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?