• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

irshad
Share
SHARE

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہے خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے آج یہاں سرمایہ کاری کرنے والے مستقبل میں بہترین فوائد حاصل کرینگے

ان خیالات کا اظہار انہوں نے متحدہ عرب امارات کے معروف کاروباری گروپ پرو میٹ گروپ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر وینسینٹ اپیل (Vincent Apil) اور بزنس ڈیولپمنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد ادریس خان سے گفتگو کے دوران کیا ،

وفد نے گورنر کو گروپ سے منسلک کمپنیوں کی دنیا کے متعدد ممالک اور پاکستان میں جاری منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں ہر شعبہ زندگی میں سرمایہ کاری کے مواقع ہیں ، سیاحت ، پیٹرول ، معدنیات ، تہذیب ہر لحاظ سے یہ صوبہ پاکستان کے دیگر علاقوں سے کئی گنا آگے ہے

انہوں نے کہا کہ دنیا بھر کی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کی جانب راغب ہورہی ہیں

وفد نے کہا کہ ہمارا گروپ آئیل اینڈ گیس ، سیمنٹ ، واٹر منیجمنٹ ، شوگر سیکٹر میں تکنیکی ، آٹومیشن ، فلو میٹر سیکٹر میں ترجیحی بنیادوں پر کام کریںگے

انہوں نے وفد کی جانب سے دی گئی بریفنگ کو سراہا

اس موقع پر گورنر نے وفد کو خصوصی شیلڈ پیش کی

Facebook Twitter پاکستانخیبرپختونخواکے بالائی اضلاع میں گلیشیئر پگھلنے کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر الرٹ جاری
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
 پشاور رورل ایریا کے ہسپتالوں میں طبی آلات کی کمی کو دور کرنے اور عمارتوں کی مرمت و تزئین مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیے گئے۔
پولیس کا چارسدہ میں مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 7 اہم افراد کو گرفتار کرنے کا دعوی
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

لکی مروت: شادی خیل میں دھماکہ، پولیس اہلکار کا گھر ملبے کا ڈھیر

امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
خیبر پختونخوا: 40 ارب روپے کے سولر منصوبے میں پراجیکٹ ڈائریکٹر کی متنازعہ تقرری
پشاور یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ اور ویک اینڈ پروگرامز میں فیس رعایت ختم
غیرمنظم بائیکیا اسٹینڈز نے پشاور کی سڑکوں پر دباؤ بڑھا دیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?