• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، پزشکیان/ عراقچی

admin
Share
CREATOR: gd-jpeg v1.0 (using IJG JPEG v80), default quality
SHARE

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے حوالے سے عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تاہم اس حوالے سے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا سے ٹیلیفونک بات چیت کے دوران واضح کر دیا کہ جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، ضمانت دی جائے کہ تنازع دوبارہ شروع نہیں کیا جائے گا تو جنگ بندی ممکن ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر نے انتونیو کوسٹا سے بات چیت میں کہا کہ جنگ بندی مضبوط ضمانت سے مشروط ہے، مضبوط ضمانتیں دی جائیں کہ مستقبل میں دوبارہ حملہ نہیں ہوگا تو جاری لڑائی ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ایران ہمسایہ ممالک کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے اور کبھی انہیں نقصان پہنچانے کی کوشش نہیں کی، تاہم ان ممالک میں موجود امریکی اڈوں پر حملہ کرنے کے سوا کوئی آپشن باقی نہیں رہا، اس لئے مجبور ہو کر ان کیخلاف کارروائی کی۔
مسعود پزشکیان نے ایرانی عوام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی فوج کی مزاحمت اور ایرانی عوام کے اتحاد نے اس نازک ترین صورتحال میں ساتھ دے کر ثابت کر دیا کہ اتحاد و تدبر سے مشکل حالات پر بھی قابو پایا جا سکتا ہے۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اس سے قبل کہا تھا کہ ایران صرف جنگ بندی نہیں بلکہ اس جنگ کا جامع خاتمہ چاہتا ہے، انہوں نے انکشاف کیا کہ امریکی نمائندہ خصوصی کی جانب سے براہ راست پیغامات موصول ہو رہے ہیں، تاہم انہوں نے واضح کیا کہ باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے، ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے خبردار کیا کہ اگر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رہا تو وہ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں

ایران امریکا جنگ میں پاکستان کی سفارتکاری کیخلاف بھارتی پروپیگنڈا جاری ہے، دفتر خارجہ
ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے پر الیکٹرانک دستخط کی تقریب اتوار کو ہوگی، پاکستان
امریکی ناکہ بندی برقرار، ایران نے اہم تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز دوبارہ بند کردی
چینی صدر ایران کے ساتھ جاری تناؤ کو ختم کرانے کے خواہشمندہیں،ٹرمپ
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی سفارتی کامیابی، ٹرمپ کا جنگ بندی کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کا بجٹ 19 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کا عمل شروع

ٹرمپ کا دعویٰ: آبنائے ہرمز میں ایرانی جہاز امریکی تحویل میں
ایئر چیف کا دوٹوک پیغام: پاکستان کیخلاف جارحیت کا سخت جواب دیا جائے گا
اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت: ایرانی وفد پاکستان پہنچ گئی
مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?