• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

چارسدہ ،چار افراد کی خاتون کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

admin
Share
SHARE

چارسدہ۔تھانہ سرڈھیری کی حدود میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا،خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ تھانہ سرڈھیری پہنچ گئی اور چاروں ملزمان کو نامزد کردیا

پولیس نے متاثرہ خاتون کی مدعیت میں چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون سسرال سے میکے جارہی تھی کہ راستے میں چار ملزمان نے اسے مبینہ طور پر زبردستی روک لیا اور باری باری جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

واقعے کے بعد متاثرہ خاتون اپنے شوہر کے ہمراہ تھانہ سرڈھیری پہنچ گئی اور چاروں ملزمان کو نامزد کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون سے ضروری نمونے حاصل کرکے میڈیکل رپورٹ کے لیے ہسپتال بھجوا دیے گئے ہیں، جبکہ واقعے کے بعد چاروں ملزمان فرار ہوگئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور ان کی تلاش جاری ہے۔

خیبر پختونخوا میں جلعی لائسنس بنانے کے جرم میں دو افراد کو گرفتار کرلیا
خیبر پختونخوا اسمبلی، آصف محسود نام لئے بغیر علی امین گنڈا پور پر برس پڑے
خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی دستیابی کے لیے فلور ملز کو گندم کی فراہمی جاری
سیدو ٹیچنگ ہسپتال میں ٹی ایم اوز اور HOs کی ہڑتال، او پی ڈیز بند
خیبر پختونخوا میں 56 سالوں میں 2 ہزار 659 پولیس اہلکار شہید
TAGGED:charsadaKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

لکی مروت: پولیس موبائل پر دھماکہ، سب انسپکٹر سمیت 4 افراد زخمی

پاکستان ،ایران ٹرانزٹ کوریڈور — کا باقاعدہ آغاز، پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی گئی ہے
خیبر پختونخوا کی سیاسی قیادت صوبائی حقوق کیلئے متحد، وفاق کو سخت پیغام
لکی مروت: شادی خیل میں دھماکہ، پولیس اہلکار کا گھر ملبے کا ڈھیر
نیشنل جاب پورٹل پر 1200 آسامیوں کیلئے 15لاکھ درخواستیں

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?