• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

کوہستان مالیاتی اسکینڈل: ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور

admin
Share
SHARE

کوہستان مالیاتی اسکینڈل میں نامزد حریق احمد کی پہلی پلی بارگین کے معاملے پر چیئرمین نیب نے ملزم کی پلی بارگین درخواست منظور کرلی۔

ذرائع کے مطابق ملزم نے 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست دی تھی، جسے نیب نے منظور کرلیا۔ ملزم حریق احمد داسو عسکری بینک کے آپریشن منیجر ہیں، جبکہ کوہستان اسکینڈل میں ملزم کے اکاؤنٹ سے 40 کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشن ہوئی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پلی بارگین درخواست جلداحتساب عدالت میں جمع کرائی جائیگی۔

صوابی میں شدید بارش کے باعث حالات گھمبیر، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے
خیبر پختونخوا میں 56 سالوں میں 2 ہزار 659 پولیس اہلکار شہید
خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی دستیابی کے لیے فلور ملز کو گندم کی فراہمی جاری
پشاور میں مستحق افراد کے لیے نئی احساس پناہ گاہ قائم
آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باسکٹ بال چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب اور لاہور یونیورسٹی نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
TAGGED:kohistanKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

عمران خان سے ملاقات تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
پشاور: 9 اپریل کو احتجاجی طاقت کا مظاہرہ، ملک ریجیم چینج کے بعد تباہی کی طرف جا رہا ہے: سہیل آفریدی
ملاکنڈ میں ٹیکس کا نفاذ مسترد، مسلم لیگ (ن) کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان
پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?