• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ میں مالی بے ضابطگیاں، نیب نے تین ٹھیکہ داروں کو طلب کرلیا

admin
Share
SHARE

وفاقی تحقیقاتی ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے خیبر پختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور قوانین کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے سلسلے میں تین کنٹریکٹرز کو بطور گواہ طلب کرلیا

 

۔نیب کی جانب سے جاری کیے گئے تین الگ الگ کال اپ نوٹسز میں متعلقہ کمپنیوں کے ذمہ داران کو 22 ستمبر کو نیب خیبر پختونخوا کے  دفتر حیات آباد پشاور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب کے نوٹسز کے مطابق تحقیقات پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ خیبر پختونخوا سٹیز امپروومنٹ پراجیکٹ ور دیگر متعلقہ افراد کے حوالے سے مالی بے قاعدگیوں اور مبینہ خلاف ورزیوں سے متعلق ہیں۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ قابل اعتماد ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کی بنیاد پر نیب کے مجاز حکام نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات شروع کی ہیں۔نیب نے تین مختلف جوائنٹ وینچرز کے ذمہ داران کو کیس کے حقائق اور حالات سے واقف ہونے کے باعث بطور گواہ طلب کیا ہے۔

نوٹسز میں متعلقہ افراد کو اپنے زیر استعمال بینک اکاو¿نٹس کی تفصیلات اور منصوبے سے متعلق دیگر ضروری معلومات اور ریکارڈ ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تینوں افراد کو بالترتیب 22 ستمبر کو صبح 10، 11 اور 12 بجے نیب خیبر پختونخوا کے انکوائری ونگ کے متعلقہ افسر کے سامنے پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔

نیب نے نوٹس میں واضح کیا ہے کہ طلبی کے احکامات پر عمل درآمد نہ کرنا، انکوائری میں رکاوٹ ڈالنے، اسے گمراہ کرنے یا متاثر کرنے کے مترادف تصور کیا جائے گا اور ایسی صورت میں قومی احتساب آرڈیننس 1999 کی دفعہ 31 کے تحت کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے، جس میں دس سال تک سزا کی گنجائش موجود ہے۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا،
پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج
کبل سانحہ: پانچ بہنوں کے اکلوتے بھائی کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے
خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ 2026کا امتحان جاری، 38ہزار 845امیدوار شریک
خاتون پر مبینہ جسمانی تشدد اور ذہنی اذیت, شوہر و دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد
TAGGED:KP CIPnab
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں طلباء یونینز کی بحالی کیلئے کمیٹی قائم

شہداء قصہ خوانی کی 96 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا جامع پیکج
سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک
خیبرپختونخوا میں عملاً کوئی حکومت نہیں، بھتہ نہ دینے پر بیٹوں اور بھتیجوں پر حملے ہوئے، مولانا فضل الرحمان

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?