• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستانخیبرپختونخوا

سرحد پار سے دہشت گردوں کا حملہ ناکام ،37ہلاک

admin
Share
SHARE

پاک فوج نے شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بناتے ہوئے 37دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔
وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں بتایا کہ 2اور 3اپریل کی رات شمالی وزیرستان کے سرحدی علاقے غلام خان سیکٹر میں سرحدی چوکی پر افغان طالبان کی جانب سے حملے کی کوشش کو مکمل طور پر ناکام بنایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے موثر اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے 37دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 80سے زائد زخمی ہو گئے ۔
وزیر اطلاعات نے مزید بتایا کہ افغانستان میں موجود دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن للحق میں پانچ اپریل شام پانچ بجے تک ہلاک کیے گئے دہشت گردوں کی تعداد 796تک پہنچ گئی جب کہ 1043زخمی ہیں۔
عطا تارڑ نے مزید بتایا کہ آپریشن میں تاحال دہشت گردوں اور افغان رجیم کی 286چوکیاں تباہ ہوچکی ہیں جبکہ 44 چوکیاں قبضے میں لے لی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 249 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں، توپیں اور ڈرون تباہ کردیے گئے، افغانستان بھر میں دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے 81 ٹھکانوں کو موثر طور پر نشانہ بنایا گیا۔

ٹانک، نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے ریسکیو 1122 کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وقاص عالم خٹک کی سرکاری گاڑی برآمد
پشاور: صحت و تعلیم اولین ترجیح، اے ڈی پی 2026-27 میں بڑے منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز
آزاد کشمیر انتخابات: دوسرے مرحلے میں ن لیگ سب سے آگے، 14 نشستوں پر کامیابی
حکومتِ خیبر پختونخوا کا یکم محرم پر عام تعطیل کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پیٹرول مہنگا، وزیراعلیٰ کےپی کا عوام کے لیے بڑا اعلان

اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن
دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج
محکمہ ایکسائز کی مردان میں کاروائی، 14 کلو سے زائد افیون برآمد، دو ملزمان گرفتار
نئی قانون سازی، ممبران کو آٹھ اسلحہ لائسنس، تمام ٹول ٹیکسوں سے استثنی، تاحیات سرکاری پاسپورٹ،، خصوصی سکیورٹی، سرکاری ریسٹ ہاوسز میں مفت قیام سمیت دیگر سہولیات شامل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?