• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، ضم اضلاع کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا جامع پیکج

admin
Share
SHARE

محمد سہیل آفریدی سے ایشیا ئی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فان نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ نے بتایا کہ خیبر پختونخوا حکومت انسانی سرمایہ کاری (ہیومن کیپیٹل)، روزگار کے مواقع اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری پر توجہ دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تعلیم اور صحت حکومت کے ترجیحی شعبے ہیں، جبکہ سڑکوں، شہری سہولیات اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی ری ویمپنگ جاری ہے۔

وزیراعلیٰ نے خاص طور پر ضم اضلاع کی ترقی کو حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ ان علاقوں کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا جامع ترقیاتی پیکج تشکیل دیا گیا ہے، جس کے تحت خصوصی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدامات ضم اضلاع کو قومی ترقی کے دھارے میں مؤثر انداز میں شامل کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

اس موقع پر ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے بھی صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے لیے تعاون جاری رکھنے کا اعادہ کیا اور حکومت کی اصلاحاتی کوششوں کو سراہا۔

ملاقات میں یہ بھی طے پایا کہ مشترکہ منصوبوں کو مزید شفاف، مؤثر اور پائیدار بنایا جائے گا تاکہ ترقی کے زیادہ سے زیادہ فوائد عوام تک پہنچ سکیں اور ضم اضلاع میں سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا فتح خیل پولیس سٹیشن پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے ملاقات
صوابی میں ڈمپر اور رکشہ میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
پشاور: چیف جسٹس ہائیکورٹ کا پولیس کی ناقص تفتیش پر اظہارِ برہمی، آئی جی کے خلاف کارروائی کا عندیہ
پشاور میں مستحق افراد کے لیے نئی احساس پناہ گاہ قائم
اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

12/08/2026

جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف
پشاور: صحت و تعلیم اولین ترجیح، اے ڈی پی 2026-27 میں بڑے منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط، ماسکو کا دورہ کرینگے: ایرانی میڈیا کی تصدیق

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?