• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا کے 19 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ میں تقرر و تبادلے

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے 19 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کی سطح پر بڑے پیمانے پر تبادلے کرتے ہوئے نئے ڈپٹی کمشنرز تعینات کر دیے گئے، اس حوالے سے فہرست جاری کر دی گئی، جس کے مطابق پشاور، مردان، صوابی، چارسدہ، بنوں، سوات، ایبٹ آباد اور دیگر اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کی تعیناتیاں کی گئی ہیں۔
ان انتظامی تبدیلیوں کے تحت مختلف افسران کو نئے اضلاع کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق نئے ڈپٹی کمشنرز اور ان کے متعلقہ اضلاع کی فہرست درج ذیل ہے۔

خیبر پختونخوا کے 19 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں، ان نو تعینات ہونے والے ڈی سیز کی تفصیل جاری کر دی گئی ہے، ان افسران میں صوبائی دارالحکومت پشاور کیلئے نئے ڈی سی آفاق وزیر ہونگے، ان کے علاوہ چارسدہ کیلئے منصور ارشد، صوابی کیلئے نصر اللہ، مردان کیلئے شاہ سعود ضلعی انتظامیہ کے سربراہ مقرر کئے گئے ہیں۔
ان کے علاوہ ضلع بنوں کیلئے ضیا الرحمان، لکی مروت کیلئے شاہد رفیق، کرک کیلئے حامد اقبال، ایبٹ آباد کیلئے بہزاد عادل، مانسہرہ کیلئے یاسر علی خان، بٹگرام کیلئے گوہر علی خان ، سوات کیلئے عدنان ابرار اور اپر سوات کیلئے شہریار قمر کو ضلعی انتظامیہ کی باگ ڈور تھما دی گئی ہے۔
اپر دیر کیلئے دلنواز خان، لوئر چترال کیلئے احسان الہ اور اپر چترال کیلئے ارشد خان کو ڈی سی مقرر کیا گیا ہے، مالاکنڈ کیلئے عارف خان، ہری پور کیلئے وسیم احمد، شانگلہ کیلئے حامد علی اور بونیر کیلئے انوار الحق کو ڈی سی بنا دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا: نویں محرم کے دن بھی خونی واقعات جاری، بچوں اور خواتین سمیت 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی آج چاروں صوبوں میں دھرنے دے گی
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا ریلیف، سی کلاس بس اڈوں کی فیس ایک ماہ کے لیے معاف
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
TAGGED:postingTransfer
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
بین الاقوامی

امریکا اور ایران امن معاہدے کے قریب، دستخط کے وقت پر اختلاف برقرار

عمران خان، شہباز شریف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت، سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال کردیا
بنوں میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 تک پہنچ گئی
دیر بالا: فیلڈر گاڑی دریائے میں جاگری، ایک ہی گھر کے 3افراد جاں بحق
پشاور موٹروے کھول دی گئی، جی ٹی روڈ بھی ٹریفک کیلئے بحال

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?