• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائی

دیر بالا: فیلڈر گاڑی دریائے میں جاگری، ایک ہی گھر کے 3افراد جاں بحق

admin
Share
SHARE

دیر بالا:سندرول کے مقام پر فیلڈر گاڑی دریائے میں گرنے سے ایک ہی گھر کے 3افراد جاں بحق جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور ایک بچی بھی شامل ہیں، جبکہ تین دیگر افراد شدید زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیے جانے کی اطلاع ہے۔

متاثرہ خاندان کا تعلق بین پائین گاؤں سے بتایا جا رہا ہے۔

حادثے کے بعد مقامی افراد اور متعلقہ اداروں نے امدادی کارروائیاں شروع کردیں، جبکہ حادثے کی مزید وجوہات جاننے کے لیے معلومات اکٹھی کی جا رہی ہیں۔

سوات میں 9سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے خلاف خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ
صوابی میں شدید بارش کے باعث حالات گھمبیر، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے
جمرود: غیرقانونی کرش پلانٹس کے خلاف کارروائی، 16 سیل
زرعی یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان کے ساتویں سینٹ اجلاس میں 445.99ملین روپے سے زائد کا بجٹ منظور
TAGGED:dirKP
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار

ایف آئی اے کی کارروائی، مبینہ بدنام زمانہ انسانی سمگلر دھر لیا گیا
سالانہ ترقیاتی پروگرام ہمہ جہت ترقی کا روڈ میپ ہوگا، سہیل آفریدی
ایک نشست میں معاہدے کی توقع نہیں کرنی چاہئے، گیند اب امریکا کے کورٹ میں ہے: ایران
پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ کیخلاف کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?