• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ 2026کا امتحان جاری، 38ہزار 845امیدوار شریک

admin
Share
SHARE

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے زیر اہتمام خیبرپختونخوا کے میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایم ڈی کیٹ 2026کا امتحان صوبے کے 9 شہروں میں قائم 59 امتحانی مراکز میں بیک وقت جاری ہے۔

امتحان میں مجموعی طور پر 38ہزار 845امیدوارشریک ہیں، جن میں 18ہزار 107طلبہ اور 20ہزار 738طالبات شامل ہیں۔
کے ایم یو کے مطابق صوبے بھر کے تمام 59 امتحانی مراکز کے ایئرکنڈیشنڈ ہالز میں امیدوار امتحان دے رہے ہیں، جبکہ امتحانی مراکز پر انتظامات مکمل کیے گئے ہیں اور امتحان پرامن ماحول میں جاری ہے۔

پشاور میں قائم 19امتحانی مراکزمیں سب سے زیادہ 16 ہزار 722امیدوارایم ڈی کیٹ میں شریک ہیں۔
مردان کے 10مراکز میں 5ہزار 459، سوات کے 11مراکز میں 4ہزار 937اور لوئر دیر کے 4مراکز میں 2ہزار 795 امیدوارامتحان دے رہے ہیں۔

اسی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کے 3امتحانی مراکز میں 2ہزار 374 کوہاٹ کے 2مراکز میں 1ہزار 560جبکہ مانسہرہ، ہری پور اور ایبٹ آباد کے مجموعی 9 مراکز میں 4ہزار 997امیدوارایم ڈی کیٹ 2026 میں شریک ہیں۔

کے ایم یو کے زیر اہتمام امتحان کے لیے صوبے بھر میں انتظامات مکمل کیے گئے ہیں اور تمام مراکز میں امتحان بیک وقت جاری ہے۔

کوہستان میگا مالیاتی سکینڈل، اہم ملزم محمد ایوب کی پلی بارگین کی درخواست منظوری کے لئے چئیرمین نیب کو ارسال ے
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 10 دہشت گرد ہلاک
سرحد چیمبر کا پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ، 11.5 فیصد شرح سود مسترد
پاکستان میں رواں سال پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟ این ڈی ایم اے نے پیشگوئی کردی
TAGGED:MDCATTest
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

فیفا ورلڈ کپ فائنل، اسپین دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو شکست دے کر دنیائے فٹبال کا نیا حکمران بن گیا

پشاور میں مردارمرغیاں شوارما اور برگر شاپس کو سپلائی ہونے کا انکشاف، دکاندار دھر لیا گیا
باڑہ سیاسی اتحاد کا 12 مئی کو پشاور میں “امن پاسون” کا اعلان
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3 ارب ڈالر رول اوور کردیے
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?