• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کیلئے 180 دن مہلت دینے کا مطالبہ مسترد کردیا

irshad
Share
SHARE

الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کیلئے 180 دن مہلت دینے کا مطالبہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا۔ کہا صوبائی حکومت کا مؤقف غیرتسلی بخش ہے۔

 

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کیلئے صوبائی حکومت کی مشاورت لازمی نہیں۔

 

کے پی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی قانون سازی اور امن وامان کے پیش نظر وقت مانگا تھا۔

 

خط میں الیکشن کمیشن نے کے پی حکومت کو بلدیاتی انتخابات کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 26 دہشتگرد مارے گئے
آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید کو تبدیل کیے جانے کا امکان
پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ کے واقعات کے دوران پولیو ورکر سمیت6افراد قتل ,تین زخمی
13/08/2026
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

کوہستان مالیاتی اسکینڈل: ملزم کی 40 کروڑ 96 لاکھ روپے کی پلی بارگین درخواست منظور

لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف
خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی: آئی جی خیبرپختونخوا
گرم یا ٹھنڈا پانی: کون سا آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟
اسرائیل اور لبنان براہ راست مذاکرات پر رضامند، امید کی نئی کرن

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?