• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

اے این پی کی جانب سے حمایت اللہ مایار کو شوکاز جاری

irshad
Share
SHARE

عوامی نیشنل پارٹی نے سابق مئیر مردان حمایت اللہ مایار کو پارٹی ڈسپلن اور آئینی اصولوں کی مبینہ خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔

 حمایت اللہ مایار سے تین دن کے اندر وضاحت طلب کی گئی ہے کہ آیا وہ بیک وقت کسی دوسری تنظیم کے رکن ہیں، اور اگر ہیں تو کیا یہ عمل اے این پی کے آئین کے مطابق ہے۔

نوٹس میں اس امر پر بھی سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے کہ جس تنظیم کے ساتھ ان کی وابستگی کی اطلاعات ہیں، اس کا مقصد پختونوں کو قبائلی بنیادوں پر تقسیم کرنا ہے، جو کہ باچا خان کے فلسفے اور جدوجہد کے سراسر منافی ہے۔

پارٹی کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ قبائلی تقسیم کے خلاف اور پختون قوم کے اتحاد، شعور اور ترقی کے لیے جدوجہد کرتی رہی ہے، اور کسی بھی رکن کی جانب سے اس نظریے سے انحراف برداشت نہیں کیا جائے گا۔

مزید کہا گیا ہے کہ اگر تسلی بخش جواب نہ دیا گیا تو پارٹی آئین کے مطابق سخت تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

سوات موٹروے پر ٹریفک کا المناک حادثہ،16 افراد جاں بحق
خیبرپختونخوا: کہاں تیز بارش کہاں ژالہ باری، محکمہ موسمیات آگاہ کر دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت اجلاس، ضم اضلاع کو ملانے کیلئے نئی سڑکوں کی منصوبہ بندی کی ہدایت
پشاور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پروپیگنڈہ کیس واپس لے لیا، وکیل کا لائسنس بحال
گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

جے ڈی وینس کا مجوزہ دورۂ پاکستان مؤخر، ایران کے ردعمل سے مشروط قرار

آل خیبر پختونخواہ جونیئر و سینیئر فل کانٹیکٹ کراٹے چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر
خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکینِ اسمبلی کی مراعات اور استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا۔
خیبرپختونخوا حکومت کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن، پروفائلنگ کا آغاز، بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
 پشاور رورل ایریا کے ہسپتالوں میں طبی آلات کی کمی کو دور کرنے اور عمارتوں کی مرمت و تزئین مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیے گئے۔

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?