• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست، اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ

irshad
Share
SHARE

مراد سعید کی خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے مشترکہ طور پر الیکشن لڑنے پر اتفاق کر لیا۔

پشاور کے مفتی محمود مرکز میں ہونے والے اہم اجلاس کی صدارت جمعیت علمائے اسلام (ف) خیبرپختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمان نے کی۔ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کی صوبائی قیادت نے شرکت کی۔

اجلاس کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے متفقہ حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ سینیٹ کی اس نشست پر مشترکہ امیدوار میدان میں اتارا جائے گا تاکہ مقابلہ مؤثر بنایا جا سکے۔

ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے مولانا عبدالحسیب حقانی کو سینیٹ کی نشست کے لیے امیدوار نامزد کیا گیا ہے، جس کی دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے حمایت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

سیاسی مبصرین کے مطابق اپوزیشن کا یہ اتحاد صوبے کی سیاست میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے اور آئندہ ضمنی انتخاب میں دلچسپ مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے

خیبرپختونخوا کا مستقبل تابناک ہے،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
پشاور کی احتساب عدالت نے لینڈ مارکیٹنگ کے نام پر اربوں روپے کے فراڈ میں گرفتار دو ملزمان کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی
سرحد چیمبر کا پالیسی ریٹ سنگل ڈیجٹ پر لانے کا مطالبہ، 11.5 فیصد شرح سود مسترد
خیبرپختونخوا میں ریلوے کا نیا منصوبہ، کون کون سے شہر آپس میں جڑیں گے؟
اکتوبر احتجاج کیس: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وارنٹِ گرفتاری برقرار
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

ملک بھر میں جولائی کے پہلے ہفتے میں مون سون بارشیں شروع ہونیکی پیشگوئی

خیبر پختونخوا میں بلدیاتی نظام کی ازسرِنو تشکیل کیلئے نیا قانون متعارف
توانائی بچت، دکانیں صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھولنے کی تجویز زیر غور
بجٹ؛ تنخواہ دار طبقے کیلیے سب سے بلند انکم ٹیکس سلیب کی حد میں اضافے کا امکان
وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، امیرِ قطر سے تعزیتی ملاقات آج ہوگی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?