• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ،کرایوں کی مد میں عوام پر ایک اور بم گرایا گیا

admin
Share
SHARE

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ سیکٹر میں شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے اور ممکنہ ہڑتالوں کا عندیہ دے دیا ہے۔پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کو سختی سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے ملک میں مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسیوں کے باعث پہلے ہی لاکھوں افراد بیروزگار ہو چکے ہیں، اور اگر فوری نظرِ ثانی نہ کی گئی تو ٹرانسپورٹ کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو سکتا ہے۔دوسری جانب پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے بھی ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے کے تناسب سے کرایوں میں اضافہ ممکن نہیں، اور اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو ٹرانسپورٹرز کے لیے کاروبار جاری رکھنا ناممکن ہو جائے گا۔ادھر حکومت نے گزشتہ رات پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا، جس کے بعد نئی قیمت 458 روپے 41 پیسے مقرر کر دی گئی۔ اسی طرح ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیرِ خزانہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں ان اضافوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلے معاشی مجبوریوں کے تحت کیے گئے ہیں۔ماہرین کے مطابق ایندھن کی قیمتوں میں اس بڑے اضافے کے اثرات نہ صرف ٹرانسپورٹ بلکہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی مرتب ہوں گے، جس سے مہنگائی میں مزید اضافہ متوقع ہے۔

گلگت بلتستان  اسمبلی کی 24 نشستوں کیلئےانتخابی میدان سج گیا
کوئٹہ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 34کان کن جاں بحق
پی ایس ایل میں شائقین کی واپسی کیلئے کوششیں جاری، فیصلہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا: محسن نقوی
مہنگے پیٹرول کے خلاف جماعت اسلامی کا 10 جولائی کو ملک گیر احتجاج کا اعلان
مذاکرات سے پاکستان کی پوزیشن مستحکم ہوئی ہے،صدر ، وزیراعظم
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائیخیبرپختونخوا

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں ادویات کے اسٹور میں بے قاعدگیاں، اسٹور کیپر معطل

پاکستان بمقابلہ بنگلادیش: دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ جاری
مراد سعید کی خالی سینیٹ نشست، اپوزیشن کا مشترکہ امیدوار لانے کا فیصلہ
مہنگائی کی نئی لہر،16کلو گھی والے کنیستر کی قیمت 7600تک پہنچ گئی
ڈاکٹر اصف ملک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی، ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی مذمت

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?