• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

مردان: سرکاری رقم میں خردبرد پر پوسٹ ماسٹر ڈاکخانہ زیدہ گرفتار

admin
Share
SHARE

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) مردان کی جانب سے کارروائی کے دوران پوسٹ ماسٹر ڈاکخانہ زیدہ گرفتار کر لیا گیا۔

واقعات کے مطابق ایف آئی اے مردان نے کارروائی کرتے ہوئے خلیل خان نامی پوسٹ ماسٹر ڈاکخانہ زیدہ گرفتار کر لیا

جو کہ ایک مقدمہ میں ایف آئی اے کو مطلوب تھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ملزم پر سرکاری رقم میں مبینہ طور پر 51 لاکھ 19 ہزار روپے کی خوردبرد کا الزام ہے، اور اس سلسلے میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج ہے۔

خیبر پختونخوا 164 ارب 84 کروڑ روپے پر سرپلس بجٹ
پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج
ضلع اپر چترال میں 169 ملین روپے کی لاگت سے جوان مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا سپورٹس سہولیات نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری
TAGGED:FIAPeshawar
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

گلگت بلتستان  اسمبلی کی 24 نشستوں کیلئےانتخابی میدان سج گیا

ایران کے خلاف جنگ میں امریکی ہتھیاروں کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پی ڈی اے کا 14واں اجلاس، اہم فیصلے منظور
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
اسرائیلی فوج کا دعویٰ: ایران کے 200 سے زائد اہداف پر حملے کئے گئے ہیں

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?