• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخواعلاقائی

جمرود: 8سال سے مستقل اساتذہ تعینات نہ ہوسکے، گرلز پرائمری سکول کو تالے لگ گئے

admin
Share
SHARE

جمرود:گرلز پرائمری سکول تودہ میلہ ہاشم خان کلے میں گزشتہ 8 سال سے مستقل اساتذہ تعینات نہ کیے جانے کے خلاف مقامی افراد نے احتجاجا سکول کو تالے لگا دیے، جس کے باعث طالبات کی تعلیم کا سلسلہ متاثر ہوگیا۔

مقامی افراد کے مطابق سکول میں طویل عرصے سے مستقل اساتذہ کی کمی کا مسئلہ برقرار ہے، جس کے باعث طالبات کو تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے۔

مقامی افراد نے مستقل اساتذہ کی عدم تعیناتی پر احتجاج کرتے ہوئے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تودہ میلہ کو بند کردیا اور مطالبہ کیا کہ سکول میں فوری طور پر مستقل اساتذہ تعینات کیے جائیں تاکہ طالبات کی تعلیم کا سلسلہ بحال ہوسکے۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ اساتذہ کی عدم دستیابی کے باعث سکول میں زیرتعلیم بچیوں کا تعلیمی مستقبل متاثر ہو رہا ہے اور متعلقہ حکام کو اس مسئلے کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔

واضح رہے کہ گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تودہ میلہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے حلقہ پی کے 70میں واقع ہے۔

دہشت گردی مقدمہ: عدالت نے ملزم ولی اللہ کی ضمانت درخواست مسترد کردی
پشاور یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ اور ویک اینڈ پروگرامز میں فیس رعایت ختم
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
معروف مذہبی شخصیت عالم دین شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملہ میں شہید
TAGGED:EducationKPschool
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
علاقائی

کوہاٹ: پولیس لائنز میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 21 افراد شہید، 78 زخمی

پشاور، سرحد چیمبر آف کامرس کی 20 نشستوں پر انتخابات شروع
وزیراعلیٰ سے عبدالغنی آفریدی کی ملاقات،حلقہ پی کے 71 کے مسائل پر تفصیلی گفتگواور اختیارات کے تحفظ کی یقین دہانی
محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا نے فکسڈ پے پر تعینات 21 ضلعی و تحصیل خطباء کی ملازمت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کردی
لیبیا کشتی حادثہ: باجوڑ کے 3 نوجوان جاں بحق، متعدد لاپتہ، مزید اموات کا خدشہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?