• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

ایبٹ آباد: ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال سے اغوا ہونے والا نومولود 24 گھنٹوں میں بازیاب، 4 ملزمان گرفتار

irshad
Share
SHARE

ایبٹ آباد:

ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال

 سے اغوا ہونے والے نومولود بچے کو پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 24 گھنٹوں کے اندر بازیاب کر لیا، جبکہ واقعے میں ملوث 4 ملزمان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 23 جون کو ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال ایبٹ آباد کی نرسری سے ایک نومولود بچے کے اغوا کا واقعہ پیش آیا تھا، جس کے بعد بچے کے اہل خانہ میں شدید تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی لواحقین نے اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے بچے کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔

واقعے کی سنگینی کے پیش نظر پولیس نے فوری طور پر تحقیقات کا آغاز کیا اور مختلف شواہد، نگرانی کے نظام اور دیگر ذرائع کی مدد سے ملزمان کا سراغ لگا لیا۔   ہارون الرشید نے میڈیا کو بتایا کہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے نومولود کو بحفاظت بازیاب کر لیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق پولیس نے اس کیس میں 4 ملزمان کو گرفتار کیا ہے جن میں مرکزی ملزمہ اور اس کا شوہر بھی شامل ہیں۔ پولیس نے وہ گاڑی بھی قبضے میں لے لی ہے جس کے ذریعے بچے کو اسپتال سے لے جایا گیا تھا۔

پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق مرکزی ملزمہ کی اپنی کوئی اولاد نہیں تھی اور اسی محرومی کے باعث اس نے نومولود بچے کو اغوا کرنے کا منصوبہ بنایا۔ تاہم واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ڈی پی او ایبٹ آباد نے اسپتال انتظامیہ کی غفلت پر بھی سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کے وقت وارڈ میں کوئی عملہ ڈیوٹی پر موجود نہیں تھا، جو ایک سنگین انتظامی کوتاہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسپتال میں سیکیورٹی اور نگرانی کے نظام میں موجود خامیوں کا بھی جائزہ لیا جا رہا ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔

صوابی میں شدید بارش کے باعث حالات گھمبیر، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے
پولیس موبائل وین پر خودکش حملہ میں ملوث ملزم کی عبوری ضمانت کے لئے دائر درخواست خارج
نوشہرہ میں خوفناک آتشزدگی، 200سے زائد دکانیں جل کر راکھ بن گئے
قائمہ کمیٹیوں کی سفارشا ت پر عملدرآمد نہ ہونے پر اپوزیشن ارکان کا احتجاج
خیبر پختونخوا میں 56 سالوں میں 2 ہزار 659 پولیس اہلکار شہید
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

سوات: کبل چوک میں امن کے حق میں جاری مظاہرے کےموقع پر کبل تھانہ کے گیٹ پر خودکش دھماکہ،7 افراد شہید 30سے زائد زخمی ،

سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
بجٹ کے بعد عوام کو پہلا ریلیف، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
ایران کے خلاف جنگی اختیارات پر سینیٹ کی ووٹنگ، ٹرمپ برہم، سیاسی کشیدگی میں اضافہ
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیلی فوج پر حملہ؛ ویڈیو بھی جاری کردی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?