• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

مالاکنڈ بورڈ: پرچہ لیک کی افواہیں بے بنیاد،چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ کلیم اللہ

irshad
Share
SHARE

چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مالاکنڈ کلیم اللہ نے امتحانات کے دوران پرچہ لیک ہونے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تیمرگرہ فوٹو اسٹیٹ نزدحبیب بینک کے قریب مبینہ پیپر کی اطلاع پر فوری کارروائی کی گئی تاہم برآمد شدہ مواد 2025 کا پرانا پرچہ نکلا جس کا موجودہ امتحان سے کوئی تعلق نہیں تھا اور اسے سوشل میڈیا پر شرارتاً پھیلایا گیا تاکہ طلبہ کو گمراہ کیا جا سکے۔انہوں نے بتایا کہ سخاکوٹ سنٹر نمبر 8 گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول میں امپرسونیشن (دوسرے کی جگہ امتحان دینا) کے دوران دو نجی سکولوں کی طالبات کو پکڑ لیا گیا جن کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی جبکہ ضلع باجوڑ میں بھی اسی نوعیت کے دو کیسز سامنے آئے ہیں جن پر براہ راست ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔چیئرمین نے مزید کہا کہ واٹس ایپ گروپس کے ذریعے نقل کے رجحان کو فروغ دینے والے عناصر کے خلاف بھی بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں جن میں بعض نجی تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد بھی شامل ہیں۔انہوں نے واضح کیا کہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے تعاون سے امتحانی نظام کو شفاف اور میرٹ پر چلایا جا رہا ہے اور حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔انہوں نے طلبہ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ قانون کو ہاتھ میں لینے سے گریز کریں اور امتحانی ضابطہ اخلاق پر عمل کرتے ہوئے شفافیت کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کریں۔

بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش حملہ،5 افراد شہید،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد زخمی
سفارتی پیش رفتیں عمران خان کے نظریے کی جیت ہیں: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
بنوں میں پولیس گاڑی پرحملہ ،اے ایس آئی شہید ،2دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک
، کوہستان مالیاتی سکینڈل،ڈپٹی کمشنر اسلام اباد کو منجمند اثاثے تحویل میں لینے کا حکم
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بس حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 20 لاکھ اور ہر زخمی کے لیے 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں روانہ ہوگئے۔
ایران کے خلاف جنگ میں امریکی ہتھیاروں کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں: فنانشل ٹائمز کی رپورٹ
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے کا کیس، حکومت کو جواب جمع کرانے کی مہلت
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?