• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

پی ٹی آئی میں تنظیمی تبدیلیوں پر غور، بیرسٹر سیف کو اڈیالہ جیل امور کا نمائندہ بنانے کی تجویز

admin
Share
SHARE

پاکستان تحریک انصاف میں بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کو اڈیالہ جیل سے متعلق امور کے لیے پارٹی نمائندہ مقرر کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، جبکہ پولیٹیکل کمیٹی ختم کرکے اہم فیصلوں کا اختیار پارلیمانی کمیٹی کو منتقل کرنے کی تجویز بھی سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ان تجاویز کی حتمی توثیق بانی پی ٹی آئی عمران خان کی تشکیل کردہ پارٹی کور کمیٹی سے حاصل کی جائے گی۔
اس مرحلے پر بیرسٹر سیف کی تقرری یا پولیٹیکل کمیٹی کے خاتمے کا حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

اس حوالے سے سینیٹر مشال یوسفزئی کا کہنا ہے کہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف کو اڈیالہ جیل امور کے لیے نمائندہ مقرر کرنے سے عمران خان کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی۔

پارٹی میں زیر غور تجاویز کے مطابق پولیٹیکل کمیٹی کے خاتمے کی صورت میں فیصلہ سازی کے اختیارات پارلیمانی کمیٹی کو دینے پر بھی مشاورت کی جا رہی ہے، تاہم اس حوالے سے حتمی پیش رفت کور کمیٹی کی توثیق کے بعد ہی واضح ہوگی۔

غیر ملکی وفود کی آمد کے باعث اسلام آباد میں خصوصی ٹریفک پلان نافذ
ہرمز میں ایرانی گن بوٹس کی فائرنگ، انڈین ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
جنگ بندی خلاف ورزیاں امن کوششوں کیلئے نقصان دہ ہیں: شہباز شریف
دو سال میں 49 کھرب 75 ارب روپے کے ٹیکس استثنیٰ، حکومت پر بڑے سرمایہ داروں کو نوازنے کا الزام
پیٹرول 74، ڈیزل 67روپے فی لیٹر سستا، وزیراعظم کا بڑا اعلان
TAGGED:mashalptisaif
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا سپورٹس سہولیات نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری

ہری پور سری کوٹ روڈ پر مرن دھو کے قریب مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 10 افراد زخمی
شیخ ادریس کی شہادت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دہشتگردی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ حافظ نعیم کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کیلئے روانہ
پشاور موٹروے کھول دی گئی، جی ٹی روڈ بھی ٹریفک کیلئے بحال

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?