• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی تعطیلات ختم، سرکاری اسکول آج سے کھل گئے

admin
Share
SHARE

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات ختم ہوگئیں، جس کے بعد مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول آج سے دوبارہ کھل گئے۔

ڈائریکٹوریٹ ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا، جس میں سکولوں میں مارننگ اسمبلی معطل کرنے کا کہا گیا ہے ۔

اعلامیے کے مطابق سمر زون کے مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں 17 سے 31 اگست 2026 تک مارننگ اسمبلی نہیں ہوگی، جبکہ ونٹر زون کے سکول معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے پرائمری، مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول معمول کے ٹائم ٹیبل کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔
محکمہ تعلیم کے مطابق یکم ستمبر 2026 سے خیبرپختونخوا کے تمام سکول معمول کے روٹین اور ٹائم ٹیبل کے مطابق کام کریں گے۔
سکولوں کی دوبارہ افتتاح کے ساتھ طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں، جبکہ متعلقہ حکام نے موسم اور انتظامی صورتحال کے پیش نظر مارننگ اسمبلی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا کی گیس انفراسٹرکچر بہتر بنانے پر زور، بوسیدہ پائپ لائنوں کی جلد تبدیلی کی ہدایت
لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) میں سرجری کے لیے استعمال ہونے والی پانچ سی آرم مشینوں میں سے چار خراب ہونے کا انکشاف
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
جماعت اسلامی کا پری بجٹ وائٹ پیپر جاری، پشاور کے لیے 650 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا مطالبہ
ایران کا امریکا کو انتباہ: دھمکی آمیز رویہ ترک کریں، سفارت کاری کا دروازہ کھلا ہے
TAGGED:KPschool
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ٹانک میں پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 3 شدید زخمی

آبنائے ہرمز سے مزید 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت
خیبرپختونخوا بجٹ عوام دوست، معاشی استحکام اور پائیدار ترقی کا سفر جاری ہے، سہیل آفریدی
کشیدگی میں کمی کیلئے پاک افغان مزاکرات آج چین میں متوقع
خیبرپختونخوا فنانس بل پیش، نئے ٹیکسوں کے بجائے ریلیف اقدامات؛ کاروبار، گاڑیوں اور خدمات پر ٹیکس شرحیں مقرر

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?