• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

سہیل آفریدی کیخلاف ہری پور ضمنی انتخاب کیس ، نئے وکیل نے وقت مانگ لیا

admin
Share
SHARE

 

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کیخلاف ہری پور ضمنی انتخاب ضابطہ اخلاق کیس کی سماعت مختصر کارروائی کے بعد بدھ 7 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔

سماعت کے دوران وزیراعلی کی جانب سے وکیل تبدیل کرنے کی درخواست سامنے آئی، اب بشیر وزیر کی جگہ عدنان علی وزیراعلی کے وکیل کی حیثیت سے کیس کی پیروی کریں گے۔

نئے وکیل عدنان علی نے عدالت سے کیس کی تیاری کے لیے مہلت طلب کی، جس پر دو رکنی بنچ نے بدھ تک کا وقت دے دیا۔ عدالت نے مختصر سماعت کے بعد کیس کی مزید کارروائی 7 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

کیس کی سماعت کے بعد بیرسٹر مظفر شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیس اہم ضرور ہے، تاہم عدالتوں میں کئی مقدمات طویل عرصے سے زیر التوا ہیں۔

بیرسٹر مظفر شاہ کے مطابق بعض مقدمات دس، دس سال سے عدالتوں میں زیر التوا ہیں، حتی کہ لوگوں کے موٹر سائیکل سے متعلق مقدمات بھی زیر التوا رہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر اس کیس میں دو تین سماعتیں آگے پیچھے ہوگئیں تو اسے اتنا بڑا مسئلہ نہیں سمجھنا چاہیے۔

یہ کیس وزیراعلی محمد سہیل آفریدی کیخلاف ہری پور ضمنی انتخاب کے ضابطہ اخلاق سے متعلق ہے، عدالت میں کیس کی آئندہ سماعت 7 اکتوبر کو ہوگی، جہاں مقدمے کی مزید کارروائی متوقع ہے۔

چترال سے کوہستان تک مارخور کے شکار کی مہنگی نیلامی، 4 لائسنس کروڑوں میں فروخت
فضل شکور خان اغوا کیس ، انویسٹی گیشن آفیسر پشاور ہائیکورٹ میں طلب
دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
پشاور میں پولیس موبائل کے قریب آئی ای ڈی دھماکہ، دو اہلکار زخمی
محرم سیکیورٹی پلان تیار، خیبرپختونخوا میں 43 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے
TAGGED:phcptisohail afridi
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

اسلام آباد مذاکرات کا باقاعدہ آغاز، وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی اہم ملاقات

امریکہ اور ایران میں لفظی جنگ اور کشیدگی عروج پر، اسلام آباد میں ہونیوالے مذاکرات کا دوسرا دور شکوک و شبہات کا شکار ہو گیا
اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
عمران خان سے ملاقات تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز، 10 دہشت گرد ہلاک

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?