• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

عمران خان سے ملاقات تک کوئی ڈرافٹ سائن نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

irshad
Share
SHARE

وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ جب تک بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، اس وقت تک کوئی ڈرافٹ یا اہم دستاویز پر دستخط نہیں کیے جائیں گے۔خیبرپختونخوا اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کا مقف ہے کہ عمران خان کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کی اہل خانہ، وکلا اور دیگر متعلقہ افراد سے ملاقاتوں کا سلسلہ بحال کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان سے ملاقات نہ ہونے تک کوئی گرانٹ فائل بھی نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلی کے مطابق پارٹی قیادت کے ساتھ رابطہ اور مشاورت تحریک انصاف کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام نے مسلسل تیسری مرتبہ پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، جس پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے صوبائی وزیر خزانہ مزمل اسلم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے صوبے کے مالی معاملات کو مثر انداز میں چلایا، جبکہ بجٹ کی تیاری میں حکومتی اراکین نے بھرپور محنت کی۔وزیراعلی نے بتایا کہ حکومتی اتحاد کے 92 اراکین اسمبلی کی مشاورت سے بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور موجودہ مالی سال کا بجٹ 48 ارب روپے خسارے کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔دریں اثنا، بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین کی جانب سے شدید احتجاج، نعرے بازی اور شور شرابا بھی دیکھنے میں آیا۔ اس موقع پر وزیراعلی نے اپوزیشن کو تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی اور اسمبلی عملے کو ہدایت دی کہ احتجاج کرنے والے اراکین کو پانی فراہم کیا جائے۔بجٹ اجلاس سیاسی کشیدگی، احتجاج اور اہم مالی اعلانات کے باعث صوبائی سیاست کا مرکزِ توجہ بنا رہا۔

اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی کا عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم کا دورہ
بنوں کے علاقے برغنتو میں ہونے والے دو دھماکوں کے نتیجے میں 7 افراد شہید
پشاور: 9 اپریل کو احتجاجی طاقت کا مظاہرہ، ملک ریجیم چینج کے بعد تباہی کی طرف جا رہا ہے: سہیل آفریدی
اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی
جماعت اسلامی کا پری بجٹ وائٹ پیپر جاری، پشاور کے لیے 650 ارب روپے کے خصوصی پیکج کا مطالبہ
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا سپورٹس سہولیات نجی شعبے کے سپرد کرنے کا فیصلہ،ٹینڈر جاری

خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری ، پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال، ایک بچہ جاں بحق
دوست نے نوکری کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر دوست سے گردہ نکال کر فروخت کر دیا، مقدمہ درج
ہنڈرڈ لیگ میں عثمان طارق بھی بڑی قیمت پر فروخت
خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہوگا؟

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?