• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں بارش کا سلسلہ جاری ، پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال، ایک بچہ جاں بحق

admin
Share
SHARE

ملک کی دیگر حصوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے،جس کے باعث صوبہ کے بالائی اضلاع و میدانی علاقوں سمیت پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، جبکہ بعض مقامات ندی نالے ابل پڑے ہیں، اور پانی سڑکوں پر تیرنے لگا۔ضلع خیبر کے علاقے لنڈیکوتل کے دور افتادہ علاقہ بازار زخہ خیل میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ رونما ہوا جس میں ایک بچہ جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے ہیں، اس حوالے سے بتایا گیا کہ گزشتہ رات سے تیز بارشوں سے مختلف علاقوں میں دیواروں اور چھتیں گرنے کی اطلاعات زیرگردش ہیں، کئی مقامات پر تیز بارشوں سے ندل نالے ابل پڑے ہیں اور سیلابی ریلوں نے پھر آبادی کا رخ کر لیا، پاک افغان شاہراہ پر سیلابی صورتحال بھی رنگ دکھانے لگی ہے، جبکہ اس سیلابی ریلے سے پاک افغان شاہراہ مختلف مقامات پر بند ہو گئی ہے۔زرائع نے بتایا ہے کہ سیلابی ریلے کی وجہ سے جہاں شاہراہ بند ہو گئی ہے وہیں میٹرک امتحانات میں پرچہ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، کیونکہ طلبہ راستے میں پھنس کر رہ گئے تھے۔ادھر ضلع مردان کے علاقے رستم میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جبکہ سردی کی شدت میں بھی اضافہ دیکھا جانے لگا ہے، ٹھنڈی ہواں کے ساتھ بادلوں کا راج وقفے وقفے سے بارش ہونے سے سردیاں دوبارہ سے لوٹ آئی ہیں۔محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے الرٹ بھی جاری کر دیا ہے، تاکہ عوام احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ضلع سوات میں بھی دیگر اضلاع کی طرح بارش کا سلسلہ گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری ہے، جس سے موسم انتہائی سرد ہو گیا، اس سے جہاں دیگر علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے لگی ہے وہیں سوات کے زرعی ماہرین نے بتایا کہ موجودہ بارش فصلوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔دوسری طرف ضلع صوابی اور گردونواح میں بارش کے باعث موسم خوش گوار ہوگیا، مسلسل بارش کے باعث ہرطرف جل تھل ایک ہو گیا، تیز بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی دیکھی جا رہی ہے اور سیلابی صورتحال کا خطرہ منڈلانے لگا ہے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

خودکش بمبار کی شناخت ہو گئی، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی جائے گی: آئی جی خیبرپختونخوا
ضلع اپر چترال میں 169 ملین روپے کی لاگت سے جوان مرکز کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
غیر ملکی میڈیکل ڈگریاں ڈی لسٹ کرنے کا اعلامیہ کالعدم قرار
خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث بجلی نظام بری طرح متاثر، 100 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے
خیبرپختونخوا: طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

سرکاری ملازمین کوعید سے پہلے تنخواہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد میں امریکی اور ایرانی وفود کے درمیان پہلی بار براہِ راست مذاکرات شروع
معروف مذہبی سکالر اورشیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو 4 دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ، تفتیشی ٹیم
ڈیڈ لائن ختم ، افغان مہاجرین کو نکالنے کے لئے کاروائی شروع
بنوں: سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فضائی کارروائیاں اور کلیئرنس جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?