• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
علاقائیخیبرپختونخوا

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک میں ادویات کے اسٹور میں بے قاعدگیاں، اسٹور کیپر معطل

admin
Share
SHARE

 

ڈپٹی کمشنر ٹانک جمشید خان کے ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک کے اچانک دورے کے دوران مین میڈیسن اسٹور میں سنگین بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جس پر ہسپتال انتظامیہ نے اسٹور کیپر امجد خان کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے معاملے کی تحقیقات کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹانک کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے جاری کردہ مراسلے کے مطابق ڈپٹی کمشنر ٹانک نے اسسٹنٹ کمشنر جنڈولہ جمشید عالم کے ہمراہ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا، جس کے دوران مین میڈیسن اسٹور میں متعدد بے قاعدگیاں سامنے آئیں۔

مراسلے کے مطابق اسٹور میں ادویات کے اسٹاک کا ریکارڈ مناسب طریقے سے مرتب اور برقرار نہیں رکھا گیا تھا، ادویات کے لیے مطلوبہ درجہ حرارت برقرار رکھنے اور اس کا ریکارڈ رکھنے میں بھی غفلت پائی گئی، جبکہ آئی وی فلوئڈز کو مقررہ ریکس کے بجائے براہِ راست فرش پر رکھا گیا تھا۔

ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر اسٹور کیپر امجد خان کو فوری طور پر معطل کردیا گیا ہے۔

معاملے کی مکمل تحقیقات کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں ڈاکٹر حضرت شاہ، سینئر میڈیکل آفیسر، چیئرمین جبکہ ڈاکٹر اسحاق شاہ، میڈیکل آفیسر، رکن ہوں گے۔

انکوائری کمیٹی کو ہسپتال کے میڈیسن اسٹور کے ادویات کے ذخیرے، اسٹاک رجسٹرز اور تقسیم کے ریکارڈ کا جائزہ لینے، ادویات اور آئی وی فلوئڈز کو فرش پر رکھنے کی وجوہات کا تعین کرنے، حساس ادویات کے لیے مطلوبہ درجہ حرارت برقرار نہ رکھنے اور اس کا ریکارڈ درج نہ کرنے کی وجوہات معلوم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کمیٹی معطل اسٹور کیپر کا بیان بھی قلمبند کرے گی اور غفلت یا ذمہ داری کا تعین کرتے ہوئے اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔

میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے انکوائری کمیٹی کو تین دن کے اندر تفصیلی رپورٹ اور واضح سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

خیبر پختونخوا حکومت صوبائی سطح پر کرائسز مینجمنٹ پالیسی تشکیل دے گی،سہیل آفریدی
چارسدہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف شدید احتجاج، چارسدہ نوشہرہ روڈ بند
باجوڑ: امن کے قیام کیلئے حکومت اور قبائلی قیادت ایک پیج پر، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
دھمکیوں سے مسائل حل نہیں ہوتے، مولانا فضل الرحمان کا عالمی قیادت کو پیغام
 *خیبرپختونخوا میں ملک کا پہلا پبلک سیکٹر ورچوئل سکول قائم، اے آئی ٹیچر متعارف* 
TAGGED:hospitalKPtank
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ملاکنڈ میں ٹیکس کا نفاذ مسترد، مسلم لیگ (ن) کا احتجاجی تحریک کی حمایت کا اعلان

ناقابل تسخیر دفاع کی جانب ایک اور قدم، پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پشاور یونیورسٹی کا بڑا فیصلہ، ڈپلومہ، سرٹیفکیٹ اور ویک اینڈ پروگرامز میں فیس رعایت ختم
توانائی بحران، خیبر پختونخوا میں کل سے سمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?