• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق

irshad
Share
SHARE

 

پشاور: تہکال پایان میں گھر میں آتشزدگی، میاں بیوی سمیت 6 افراد جاں بحق

پشاور کے علاقے تہکال پایان میں ایک رہائشی گھر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ مکان کے اس حصے میں لگی جہاں فرنیچر، فوم اور دیگر سامان رکھا ہوا تھا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران ایک کمرے سے چھ افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں، جن میں میاں، بیوی اور ان کے چار بچے شامل ہیں۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اموات آگ کی شدید تپش اور دھوئیں کے باعث دم گھٹنے سے ہوئیں۔

جاں بحق افراد کی شناخت سراج (55 سال)، ان کی اہلیہ (40 سال)، حنایا (9 سال)، حریرہ (11 سال)، منہال (3 سال) اور حسنین (4 سال) کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکس نفاذ کے خلاف احتجاجی تحریک تیز، حکومت سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
سوات: نامعلوم خاتون قتل، لاش کے قریب کمسن بچی ملنے سے علاقے میں خوف و ہراس
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی سپردِ خاک، نمازِ جنازہ میں گورنر خیبر پختونخوا اور وفاقی وزیر سمیت اہم شخصیات کی شرکت
12/08/2026
بونیر: ماربل کان میں دھماکہ، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد زخمی
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

قومی اسمبلی: وزیراعظم شہباز شریف کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت، قومی اتحاد پر زور

صوابی: دریائے سندھ میں لاپتہ 5 افراد کی تلاش جاری
جے ڈی وینس کا مجوزہ دورۂ پاکستان مؤخر، ایران کے ردعمل سے مشروط قرار
خیبر پختونخوا کا میگا سولر منصوبہ ، پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تعیناتی تنازعات کا شکار
پاک افغان سرحدی بندش سے افغان تجارت بحران کا شکار، خشک میوہ جات کی برآمدات معطل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?