• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
پاکستان

اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت: ایرانی وفد پاکستان پہنچ گئی

irshad
Share
SHARE

اسلام آباد میں اہم سفارتی پیش رفت: ایرانی وفد کی آمد

اسلام آباد: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، جہاں وہ "اسلام آباد مذاکرات” میں شرکت کرے گا۔

پاکستان کے دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں ایران کے وزیر خارجہ سمیت اہم سیاسی، عسکری اور معاشی شخصیات شامل ہیں۔ یہ دورہ خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور اہم سفارتی مذاکرات کے سلسلے کی ایک اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

ایرانی وفد کا استقبال پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے کیا، جن میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈارو وزیر خارجہ  سمیت دیگر سینئر حکام شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق یہ مذاکرات امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے نہایت اہم سمجھے جا رہے ہیں۔ پاکستان اس عمل میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، جسے عالمی سطح پر ایک بڑی سفارتی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ �

مزید بتایا گیا ہے کہ مذاکرات میں خطے کی سیکیورٹی، آبنائے ہرمز کی صورتحال اور مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعات جیسے اہم امور زیر بحث آئیں گے، جبکہ پاکستان کی جانب سے فریقین کو قریب لانے کی کوششیں جاری ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر کو جنگ بندی پر مبارکباد، پزشکیان کی اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کی تصدیق
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 32.12روپے کمی،نئی قیمت 385.54روپے فی لیٹر سے کم ہوکر 353.43روپے ہوگئی
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 188 ہوگئی، 1 ہزار سے زائد زخمی
کور کمانڈر کانفرنس میں سعودی عرب کی تنصیبات پر حملوں کی شدید مذمت، حملے خطے میں کشیدگی بڑھانے کا باعث بن سکتے ہیں
جے ڈی وینس کا مجوزہ دورۂ پاکستان مؤخر، ایران کے ردعمل سے مشروط قرار
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے، امیرِ قطر سے تعزیتی ملاقات آج ہوگی

پشاور ہائیکورٹ کا ممتاز عرف ممتازے کی لاش ورثا کے حوالے کرنے کا حکم
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
لوئر دیر میں پولیس قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 19 زخمی
جعلی ادویات فروخت پر 7 سال قید 50 لاکھ روپے جرمانہ

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?