• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخواعلاقائی

صوابی میں شدید بارش کے باعث حالات گھمبیر، متعدد علاقے پانی میں ڈوب گئے

admin
Share
SHARE

ضلع صوابی میں شدید بارش کے باعث ندی نالے ابل پڑے، اور سیلابی پانی کی وجہ سے متعدد علاقے زیرآب آ گئے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صوابی کے علاقوں منصب دار ، دوبیان، یارحسین، قمرگی، لنڈے چم اور ڈھنڈوقہ میں سیلابی صورتحال کے باعث پانی متعدد گھروں میں داخل ہوگیا۔

ضلع صوابی تحصیل رزڑ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے باعث طغیانی اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس پر ریسکیو 1122ق صوابی کی ٹیموں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے امدادی کارروائیاں شروع کیں۔

خمزہ ڈھیر، منصب دار، مناگئ، ترکئی، لنڈی چم، قمرگئ اور ڈھنڈوقہ میں ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے کشتیوں اور لائف جیکٹس کی مدد سے 300 سے زائد متاثرہ افراد، جن میں بچے، خواتین اور بزرگ شامل تھے، کو گھروں سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔

ریسکیو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر صوابی اویس بابر اور ایمرجنسی آفیسر صوابی نعمان خان نے کی، جبکہ اسٹیشن ہاؤس انچارجز اور ریسکیو اہلکار بھی امدادی کارروائیوں میں موجود رہے۔

ریسکیو 1122 صوابی کے مطابق شدید بارش اور طغیانی کے دوران شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری رہیں اور متاثرہ علاقوں میں ٹیمیں الرٹ رہیں۔

پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف رٹ پر فیصلہ محفوظ کرلیا
خیبرپختونخوا کا 2122 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشتگرد حملے کی مذمت  
پی ٹی آئی لیاقت باغ جلسہ: سرکاری وسائل کے ممکنہ استعمال پر پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر
اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے اہم ملزم محمد ایوب خان نے پلی بارگین کے لئے باضابطہ درخواست دے دی
TAGGED:swabi
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

ہری پور سری کوٹ روڈ پر مرن دھو کے قریب مسافر وین الٹ گئی، خواتین سمیت 10 افراد زخمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
خیبرپختونخوا: کہاں تیز بارش کہاں ژالہ باری، محکمہ موسمیات آگاہ کر دیا
پیٹرول 74، ڈیزل 67روپے فی لیٹر سستا، وزیراعظم کا بڑا اعلان
باجوڑ: امن کے قیام کیلئے حکومت اور قبائلی قیادت ایک پیج پر، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?