• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا میں آج کی قلم چھوڑ ہڑتال ہوگی

irshad
Share
SHARE

 

‏آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (ایگیگا) خیبر پختونخوا نے سرکاری ملازمین کے مطالبات کے حق میں احتجاجی تحریک شروع کرتے ہوئے آج 12 اور 20 مئی کو صوبہ گیر تالا بند ہڑتال کا اعلان کیا ہے

‏تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی اداروں اور دیگر سرکاری محکموں میں مکمل کام چھوڑ ہڑتال ہوگی

‏دوپہر 12 بجے تمام ضلعی پریس کلبوں کے سامنے احتجاجی مظاہرے بھی کیے جائیں گے

‏ایگیگا کا نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ

‏پینشن کے پرانے نظام کی بحالی

‏2011 اور 2015 کے الاؤنسز کو پینشن میں شامل کرنے

‏وفاق کی طرز پر 30 فیصد ڈسپیریٹی ریڈکشن الاؤنس دینے

‏سرکاری اداروں کی نجکاری اور آؤٹ سورسنگ کے فیصلے واپس لینے

‏کنٹریکٹ ملازمین اور اساتذہ کو مستقل کرنے

‏جبکہ سی پی فنڈ کی جگہ جی پی فنڈ بحال کرنے

‏ہاؤس رینٹ، میڈیکل اور کنوینس الاؤنسز میں مہنگائی کے تناسب سے اضافہ

‏بلدیاتی ملازمین، لیڈی ہیلتھ ورکرز اور آئی ٹی اساتذہ کی اپ گریڈیشن اور سروس اسٹرکچر کے مسائل کے حل کا مطالبہ

مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیرِ صدارت واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز کمپنیوں کا اجلاس، اخراجات میں کمی اور اداروں کو پائیدار بنانے کے لیے اہم فیصلے
بارش و سیلابی ریلوں سے تباہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی فوری نقصانات کے تخمینے کی ہدایت
نئی قانون سازی، ممبران کو آٹھ اسلحہ لائسنس، تمام ٹول ٹیکسوں سے استثنی، تاحیات سرکاری پاسپورٹ،، خصوصی سکیورٹی، سرکاری ریسٹ ہاوسز میں مفت قیام سمیت دیگر سہولیات شامل
عمران خان قیدِ تنہائی میں، خاموش نہیں رہوں گا : وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا حکومت کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن، پروفائلنگ کا آغاز، بچوں سے بھیک منگوانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
خیبرپختونخوا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر شوکت علی یوسفزئی نے سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پارٹی ٹکٹ کی درخواست دے دی

مولانا محمد ادریس کی شہادت بڑا سانحہ “صوبے میں کوئی بھی محفوظ نہیں رہا, ایمل ولی خان ”
حکومت کا ٹول ٹیکس میں بھی تاریخی اضافہ، پشاور اسلام آباد 700 روپے مقرر
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر دھماکے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی
پشاور میں فائرنگ، سابق ناظم سجاد خلیل سمیت دو افراد قتل

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?