• اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • اخبار
  • 0912584506
  • 93008563368+
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سیاست
  • بین الاقوامی
  • علاقائی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
  • آئین اخبار
بین الاقوامی

ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل، دھمکیوں کا جواب دینے کا عندیہ

irshad
Share
SHARE

ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند کیا جائے، بصورت دیگر جواب مختلف انداز میں دیا جائے گا۔

محمد باقر ذوالقدر نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ "امریکہ کے اس صدر سے مخاطب ہیں جس نے 9 کروڑ 10 لاکھ ایرانیوں کو دھمکیاں دی ہیں”۔ انہوں نے امریکی قیادت کو مشورہ دیا کہ ایرانی عوام سے احترام کے ساتھ بات کی جائے، ورنہ ایران بھی سخت جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایرانی عہدیدار نے کہا کہ صدر ٹرمپ اس سے قبل بھی ایران کی ہزاروں سال پرانی تہذیب کے حوالے سے سخت بیانات دے چکے ہیں، تاہم ان کے مطابق ماضی میں ایسی پالیسیوں کا نتیجہ امریکہ کے لیے ناکامی اور بعد ازاں مذاکرات کی جانب واپسی کی صورت میں نکلا۔

یہ ردعمل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو کے بعد سامنے آیا، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اگر ایران کسی معاہدے پر پہنچتا ہے تو یہ بہتر ہوگا، بصورت دیگر امریکہ سخت اقدامات کر سکتا ہے۔

حالیہ بیانات کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی کشیدگی مزید نمایاں ہوگئی ہے، جہاں دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام ایک دوسرے کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کر رہے ہیں۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا وفد کے ہمراہ ایران کا 3 روزہ سرکاری دورہ مکمل
ایران جنگ خاتمے کے قریب، سیزفائر سے توسیع معاہدہ بہتر ہے، صدرٹرمپ
ایران اور امریکا ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچ گئے، امریکی میڈیا کا دعویٰ
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی
امریکا سے مذاکرات پر اہم پیشرفت؛ ایرانی وزیر خارجہ آج شام واپس اسلام آباد آئیں گے
Share This Article
Facebook Email Print

Follow US

Find US on Social Medias
1.3kLike
XFollow
YoutubeSubscribe
TelegramFollow
تازہ ترین
سائنس و ٹیکنالوجی

پاکستان میں فائیو جی نیلامی کا دوسرا مرحلہ شروع: آپریٹرز بینڈ کی پوزیشننگ کے لیے بولی دیں گے

چینی صدر ایران کے ساتھ جاری تناؤ کو ختم کرانے کے خواہشمندہیں،ٹرمپ
پیٹرولیم لیوی کیخلاف جماعت اسلامی آج چاروں صوبوں میں دھرنے دے گی
وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ٹانک میں پولیس بکتر بند گاڑی پر دھماکے کا نوٹس، آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

زمرے

  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • سیاست
  • صحت
  • علاقائی
  • کاروبار
  • کھیل

ہمارے بارے میں

روزنامہ آئین ایک باوثوق، مستند اور اہم خبروں پر مبنی کثیر الاشاعت اخبار ہے جو خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں بڑے شوق سے پڑھا جاتا ہے۔ یہ اخبار آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی) سے باقاعدہ طور پر تصدیق شدہ ہے اور پشاور و اسلام آباد سے بیک وقت بلاتعطل شائع ہو رہا ہے،

اہم روابط

  • اخبار
  • اشتہار کے لیے رابطہ
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کیجئے
  • پرائیویسی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • دستبرداری

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

سماجی رابطے

  • پاکستان
  • خیبرپختونخوا
  • بین الاقوامی
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کاروبار
  • کھیل
Copyright © 2026, Daily Aeen. Designed & Developed by Pixel Pro
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?